ہالی ووڈنگری میں تہلکہ,اداکار چیننگ ٹنٹم اور اداکارہ جینادیوان نےعلیحدگی کا اعلان کر دیا

اداکار چیننگ ٹیٹم اوراداکارہ جینا دیوان نے 9 سال بعد راہیں جدا کر لی ہیںجبکہ سوشل میڈیا پر ان کے بریک اپ کا خوب چرچاہورہا ہے۔

اداکار چیننگ ٹنٹم اور اداکارہ جینادیوان نے شادی کے9 سال بعد علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔
ہالی وڈ:میں وہ ہالی ووڈ کی فلم ’اسٹیپ اپ‘ کےسیٹ پر ملے اورپھر دونوں 2006 کی آپس میں گہری دوستی ہوگئی ، جس کے بعد چیننگ ٹیٹم اور جینا دیوان کارومانس 2009 میں شادی میں بدل گیا۔مگر اب ایک بڑی خبر نے ہالی ووڈنگری میں خوب تہلکہ مچایا،جب اس خوبصورت ہالی ووڈ جوڑی نے ایک دوسرے سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔

ذرائع کے مطابق اداکار چیننگ ٹیٹم اوراداکارہ جینا دیوان نے 9 سال بعد راہیں جدا کر لی ہیں جبکہ سوشل میڈیا پر ان کے بریک اپ کا خوب چرچاہورہا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  زائرہ وسیم نے ڈپریشن پر قابو کیسے پایا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں