چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیرکی ملاقات

army-chif-and-arab-aajkal-google.jpg
loading...

راولپنڈی چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم الزیبی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی ،یو اے ای پاکستان اسیسٹینس پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر عملدرآمد کے امور پر گفتگو

راولپنڈی:  آئی ایس پی آر کے مطابق یو اے ای کے سفیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں آرمی چیف سے  ملاقات کی۔ قبل ازیں یو اے ای پاکستان اسیسٹینس پروگرام کے تحت پاکستان کے پسماندہ علاقوں میں سماجی ترقی کے منصوبوں کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے ترک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل ہولوسی اکار کی ملاقات

راولپنڈی: ترک فوج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل ہولوسی اکار نے پاکستان کے سرکاری دورے کے دوران چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران علاقائی امور، دوطرفہ فوجی روابط کے مواقعوں کو بڑھانے اور سیکورٹی کے امور زیر غور آئے۔ ترک چیف نے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا اور دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا۔ قبل ازیں جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی آمد پر جنرل ہولوسی اکار کو مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف پیش کیا۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  اے آر رحمان کے بارے میں ساحر علی بگا کا بیان

اپنا تبصرہ بھیجیں