جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

عید کا تعلق صرف پاکستان سے نہیں ہے، گلوکار عدنان سمیع

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 19, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارت میں مسلمانوں کی تعداد پاکستان سے زیادہ ہے، عید کو پاکستان بھارت کا مسئلہ نہ بنائیں، گلو کار

بھارتی گلوکار و موسیقار عدنان سمیع خان نے ایک پاکستانی مداح کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید کا تعلق تمام مسلمانوں سے ہے، براہ مہربانی اسے پاکستان بھارت کا موضوع نہ بنائیں۔واضح رہے کہ ہندوؤں کے مذہبی تہوار اگادی کے موقع پر عدنان سمیع خان نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے لیے مبارکباد کا پیغام پوسٹ کیا تھا۔

اگادی تیلگو زبان بولنے والوں کیلئے سال نو کے آغاز کا تہوار ہے جو بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔عدنان سمیع کی جانب سے اگادی کی مبارکباد دینے پر ایک پاکستانی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ امید ہے آپ عید کے موقع پر ہمیں بھی یاد رکھیں گے۔

مذکورہ پاکستانی مداح نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں عدنان سمیع کے مشہور زمانہ گانے ہم بھی تو ہیں تمہارے ٗدیوانے ہو دیوانے ٗ کے بول کے ساتھ لکھا لوفرام پاکستان۔جس کے جواب میں عدنان سمیع نے لکھا کہ عید کا تعلق صرف آپ سے نہیں پوری مسلم امہ سے ہے ٗ اسے پاکستان بھارت کا موضوع بنانے سے گریز کریں۔

عدنان سمیع کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانوں کی تعداد پاکستان سے زیادہ ہے۔عدنان سمیع نے اپنے پیغام کے آخر میں اپنے گانے کے بول کبھی تو نظر ملاؤ ٗ کبھی تو قریب آؤ بھی لکھے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ایک دہائی سے ممبئی میں مقیم عدنان سمیع کو یکم جنوری 2016 کو ہندوستانی شہریت دی گئی تھی۔ پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے عدنان سمیع پہلی بار 13 مارچ 2001 کو ایک سال کے وزٹ ویزہ پر بھارت گئے تھے، جس کے بعد ان کے ویزا میں کئی بار توسیع کی جاتی رہی بعدازاں انھوں نے بھارت میں اپنے قیام کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر قانونی قرار دینے کی درخواست کی، جس پر انہیں غیر معینہ مدت تک بھارت میں قیام کی اجازت دے دی گئی تھی۔

Tags: AdnanBollywoodEntertainmentIndianewsRiftSamiSingerTwitter
ShareTweet
Previous Post

نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں حالیہ انسانی المیے کے ذمہ دار ہیں، سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ

Next Post

شریعت نے عورت کو آزادی دے رکھی ہے کہ وہ جس طرح چاہے اپنے ستر چھپائے، کالا عبایہ ضروری نہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

شریعت نے عورت کو آزادی دے رکھی ہے کہ وہ جس طرح چاہے اپنے ستر چھپائے، کالا عبایہ ضروری نہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

Discussion about this post

تازہ ترین

مہنگائی کا سلسلہ 4 سال سے جاری، جلد نجات مل جائے گی، وزیراعظم

مہنگائی کا سلسلہ 4 سال سے جاری، جلد نجات مل جائے گی، وزیراعظم

جولائی 7, 2022

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist