اتوار, اگست 14, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

پی ٹی آئی ،ن لیگ کا منشور سیاست کو بدنام کرنا : خورشید شاہ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 8, 2022
in پاکستان کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سکھر: اپوزیشن لیڈرخورشید شاہ نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا تینوں بڑوں کے مل بیٹھنے کا بیان آئی واش ہے جبکہ پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دونوں کا منشورسیاست کو بدنام کرنا ہے۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ شہبازشریف کا تینوں بڑوں کے مل بیٹھنے کا بیان آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترداف ہے، شہبازشریف پہلے اپنی پارٹی میں تو اداروں سے ٹکراؤ ختم کرائیں، (ن) لیگ گالی گلوچ اور بد زبانی پر اتر آئی ہے جب کہ پی ٹی آئی اور (ن) لیگ دونوں کا منشور سیاست کو بدنام کرنا ہے، عمران خان کا منشور ہے کہ صرف عزت اچھالو اور بے عزت کرو۔خورشید شاہ نے بلین ٹری دعوؤں کو جعلسازی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے سندھ میں ایک دن کی شجرکاری کا ورلڈ ریکارڈ بنایا، گینز بک کی ٹیم آئی اور اس نے ورلڈ ریکارڈ مانا، لگتا ہے عمران نے ایک ارب درخت زمین پر نہیں ہوا میں لگائے، ایک ارب درخت گینز بک والوں کو کیوں نظر نہیں آئے۔چوہدری نثار کی جانب سے نواز شریف پر تنقید سے متعلق سوال کے جواب میں خورشید شاہ نے کہا کہ کسی لیڈر کے ساتھ ایک دن بھی گزار لیا جائے تو اسے ایسے نہیں کہنا چاہیے، سب سے بددیانت آدمی تو وہ ہے جس نے خود فرعون کے ساتھ وقت گزارا، چوہدری نثار تو نواز شریف کی وزارت کا حصہ بھی رہے، 2014 میں میرا جمہوریت بچانے میں کردار بھی چوہدری نثارکو برا لگا، کچھ لفظوں کی تمیز ہوتی ہے، دیکھنا ہے (ن) لیگ کیا ایکشن لیتی ہے جب کہ چوہدری نثار چاہتے ہیں کہ نوازشریف اسے خود نکال دیں۔ میں ہمیشہ کہتا تھا میاں صاحب سنبھل جاؤ، اب نواز شریف کو سمجھ آگئی ہو گی کہ اپوزیشن لیڈرکیوں یہ کہتا تھا۔خورشید شاہ کا مزید کہنا تھا کہ سینیٹ میں پی ٹی آئی کا اپوزیشن لیڈر کا دعویٰ کرنا ہی غیر جمہوری ہے، پوری کوشش ہے نگران وزیراعظم کا مسئلہ پارلیمنٹ میں طے ہو جائے، نگران وزیراعظم کیلئے وزیراعظم نے نام دیئے نہ میں نے دیئے، اپوزیشن کے سیاستدان جلسوں کی بجائے براہ راست مجھے نام دیں، جلسوں میں نام دینے سے شخصیت متنازعہ ہو کرپیچھے ہٹ جاتی ہے اور30 مئی سے پہلے نگران وزیراعظم کا نام فائنل کرنا ہے۔

Tags: Khursheed Shahopposition leadersakharمنشور
ShareTweet
Previous Post

زینب قتل کیس: مجرم عمران کی سزائے موت کیخلاف اپیل خارج

Next Post

دنیا جان لے ،پاکستان پرامن ملک ہے اورپاکستان کے شہری کرکٹ کے شیدائی ہیں، شہبازشریف

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

دنیا جان لے ،پاکستان پرامن ملک ہے اورپاکستان کے شہری کرکٹ کے شیدائی ہیں، شہبازشریف

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist