جمعرات, جون 30, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ہالی ووڈ فلم ’’ریڈ سپیر‘‘انتہائی وکم کمائی کر کے فلاپ ہو گئی

Web Desk by Web Desk
مارچ 22, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

’’ریڈ سپیرو‘‘ نے 19 مارچ تک دنیا بھر سے 10 کروڑ70 لاکھ 92 ہزار 426 ڈالرز کی کمائی کی۔فلم کی مجموعی کمائی بھی ہولی وڈ کی متعدد فلموں کے ایک دن کی کمائی سے بھی کم ہے

لاس اینجلس : ہالی وڈ کی ایکشن تھرلر تھرلر فلم ’’ریڈ سپیرو‘‘ اچھی سیاسی کہانی کے باوجود باکس آفس پر جم نہ سکی اور انتہائی کم کمائی کرکے فلاپ ہوگئی۔خیال رہے کہ ’ریڈ سپیرو‘ میں مرکزی کردار اداکارہ جینیفر لارنس نے ادا کیا ہے۔

تھرلر فلم ’’ریڈ سپیرو‘‘ کی کہانی ایک روسی جاسوس خاتون کے گرد گھومتی ہے۔اس خاتون کو اپنے ملک کی خفیہ ایجنسی امریکی خفیہ ادارے ’سی آئی اے‘ کے خلاف استعمال کرنے کا مشن دیتی ہے۔جاسوس خاتون کا کردار جینیفر لارنس نے ادا کیا ہے، جسے یہ کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے جسم کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کا فن سیکھیں اور اسی سے ہی دشمن کو مات دیں۔خاتون جاسوس اپنے منصوبے کو انجام تک پہنچانے کے لیے ایک اسکول میں بطور استاد بھرتی ہوجاتی ہیں، جو وہاں بچوں کو بھی اپنا جسم اپنے دفاع کے لیے بطور ہتھیار استعمال کرنے کا درس دیتی ہیں۔

اگرچہ فلم کی ریلیز سے قبل یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ فلم ’’ریڈ سپیرو‘‘ باکس آفس پر اچھا تاثر جمانے میں کامیاب ہوگی، تاہم فلم نے ابتدائی دنوں میں ہی انتہائی کم کمائی کی۔باکس آفس موجو کے مطابق’’ریڈ سپیرو‘‘ نے 19 مارچ تک دنیا بھر سے 10 کروڑ70 لاکھ 92 ہزار 426 ڈالرز (پاکستانی 10 ارب، 70 کروڑ، 92 لاکھ، 6 ہزار سے زائد) کی کمائی کی۔فلم کی مجموعی کمائی بھی ہولی وڈ کی متعدد فلموں کے ایک دن کی کمائی سے بھی کم ہے۔اگرچہ فلم کا مجموعی بجٹ 7 کروڑ ڈالر سے کم تھا۔

واضح رہے کہ ’ریڈ سپیرو‘ کی نمائش سے قبل جینیفر لارنس کی اسی فلم کی لیک ہونے والی نیم برہنہ تصویر پر تنازع بھی ہوا تھا۔اداکارہ کو تصویر میں برہنہ ہونے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا، تاہم اداکارہ نے اپنی لیک ہونے والی تصویر کا دفاع کرتے ہوئے کہا تھا کہ تصویر پر لوگوں کی تنقید بلاجواز ہے اور وہ جسم کو اداکاری کے آرٹ کے طور پر پیش کر رہی تھیں۔’ریڈ سپیرو‘ کی کہانی سی نام سے شائع ہونے والے ناول سے متاثر ہوکر لکھی گئی ہے۔

Tags: floop movieHollywoodred sparrow
ShareTweet
Previous Post

عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی، بانی فیس بک مارک زوکربرگ کا اعتراف

Next Post

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

Web Desk

Web Desk

Next Post

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

Discussion about this post

تازہ ترین

سونے کی قیمت میں کمی..!

سونے کی قیمت میں کمی..!

جون 30, 2022
پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

پنجاب کوایک بار پھر بحرانوں میں دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑ گئے: مریم نواز

جون 30, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist