بدھ, جون 29, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

میرے والد ایک دیانتدار شخص ہیں، حمزہ شہباز

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 22, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوگ کہتے ہیں میری باری آنی چاہیے،میری باری کو چھوڑیں پاکستان کی باری آنی چاہیے،میرے والد ایک دیانتدار شخص ہیں،میرے والد کوکینسرتھا نئی زندگی ملی تو قوم کیلئے وقف کردی۔ انہوں نے آج یہاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 18سال کی عمر میں جھوٹے مقدمہ میں 6 ماہ اڈیالہ جیل میں رہا۔جج نے بھی کہا کہ ابھی تواس کی عمربھی نہیں اورمقدمے میں نامزد کردیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ میرے والد ایک دیانتدار شخص ہیں۔ میرے والد کو کینسر تھا نئی زندگی ملی تو قوم کیلئے وقف کردیا۔ انہوں اپنی بطور وزیراعلیٰ پنجاب باری سے متعلق کہا کہ لوگ کہتے ہیں میری باری آنی چاہیے۔ میری باری کو چھوڑیں پاکستان کی باری آنی چاہیے۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ ملک میں موٹروےشروع کیا گیا توتنقید کا نشانہ بنایا گیا۔بجلی کی لوڈشیڈنگ اب ختم ہو چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ 2013 سے قبل پاکستان میں اندھیروں کا راج تھا۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نےملک سےاندھیرے دور کیے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان خطے میں معاشی طورپرمستحکم ملک بنتا جارہا ہے۔ہمارے سیکیورٹی اداروں نے ملک کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں

Tags: Chief Ministerhamza shehbazhonestPunjabShehbaz Sharifحمزہ شہباز
ShareTweet
Previous Post

سنجے دت اپنی زندگی کی غلط تصویر پیش کرنے پرشدید برہم

Next Post

شام پر امریکی حملے کے سنگین نتائج ہونگے: روس

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

شام پر امریکی حملے کے سنگین نتائج ہونگے: روس

Discussion about this post

تازہ ترین

25 روز تک عازمینِ حج کے علاوہ کوئی عمرہ ادا نہیں کرسکے گا

سعودی عرب میں پانچ پاکستانی عازمین حج انتقال کر گئے

جون 29, 2022
آج کا کارٹون – (29th June 2022)

آج کا کارٹون – (29th June 2022)

جون 29, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟
ضرور پڑھیں

سپر ٹیکس کیا ہے۔۔۔؟

جون 25, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist