جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

منظور وسان نے پی ایس ایل فائنل کے حوالے سے پیش گوئی کر دی

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 23, 2018
in پاکستان کی خبریں, کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی :پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور صوبائی وزیر صنعت منظور وسان نے پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے حوالے سے بڑی پیش گوئی کر دی ہے۔منظور وسان اپنی سیاسی پیش گوئیوں اور خوابوں کے حوالے سے بہت مشہور ہیں کیونکہ وہ اکثر و بیشتر سیاستدانوں اور سیاسی جماعتوں کے مستقبل کے حوالے سے بیانات دیتے رہتے ہیں۔لیکن اس بار منظور وسان نے سیاست کے حوالے سے نہیں بلکہ کرکٹ کے حوالے پیش گوئی کی ہے۔منظور وسان نے کہا ہے کہ انہوں نے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کے لیے 12 ہزار والی 7 ٹکٹیں خریدی ہیں اور وہ فیملی کے ہمراہ فائنل دیکھنے کے کے لیے نیشنل اسٹیڈیم جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ پی ایس ایل کا فائنل کراچی میں ہو رہا ہے اور ہر طرف کرکٹ کا جنون دیکھنے کو مل رہا ہے، اگر کراچی کنگز فائنل کے لیے کوالیفائی کرتی تو اچھا ہوتا لیکن باقی ٹیمیں بھی ہماری اپنی ہی ہیں۔پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے حوالے سے منظور وسان نے پیش گوئی کی کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان کھیلا جانے والا فائنل پشاور زلمی کی ٹیم جیتے گی۔اب دیکھنا یہ ہے کہ سیاسی پیش گوئیاں کرنے والے منظور وسان کی کرکٹ کے حوالے سے پیش گوئی درست ثابت ہوتی ہے یا نہیں

Tags: final matchPSLصوبائی وزیر صنعتمنظور وسان
ShareTweet
Previous Post

پشاور: بھائی نے سگھے بھائی کوبیوی بچوں سمیت قتل کر دیا

Next Post

پاکستان میں صرف آئین کی پاسداری ہوگی،جوڈیشل مارشل لاء کا آئین میں کوئی تصور نہیں:چیف جسٹس پاکستان

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

پاکستان میں صرف آئین کی پاسداری ہوگی،جوڈیشل مارشل لاء کا آئین میں کوئی تصور نہیں:چیف جسٹس پاکستان

Discussion about this post

تازہ ترین

مہنگائی کا سلسلہ 4 سال سے جاری، جلد نجات مل جائے گی، وزیراعظم

مہنگائی کا سلسلہ 4 سال سے جاری، جلد نجات مل جائے گی، وزیراعظم

جولائی 7, 2022

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist