منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی

سعودی عرب اور امریکہ کا یمن جنگ فوری بند کرنےاور سیاسی عمل شروع کرنے پر اتفاق

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 8, 2022
in بین الاقوامی
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

معاون امریکی وزیرخارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات،دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط اورپائیدارتعلقات پر تبادلہ خیال

معاون امریکی وزیر خارجہ جان جے سلیوان کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے، جس میں امریکہ سعودی کے طویل مدتی اور اہم مراسم جاری رکھنے کا اعادہ کیا گیا،ساتھ ہی، مضبوط اور پائیدار باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک اخباری بیان میں محکمہ خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا کہ ملاقات کے دوران، معاون وزیر خارجہ اور ولی عہد نے باہمی اور علاقائی امور کی وسیع جہت پر تفصیلی گفتگو کی۔

ترجمان نے بتایا کہ یمن کے معاملے پر دونوں فریق نے انسانی صورت حال پر اپنی تشویش کا اظہار کیا، اور اتفاق کیا کہ اس بات کی فوری ضرورت ہے کہ لڑائی کے فوری خاتمے کے لیے سیاسی عمل کا آغاز کیا جائے۔

Tags: americanForeigninternationalMinisternewsWarYemen
ShareTweet
Previous Post

فرانس کی سپر مارکیٹ میں داعشی جنگجو کا حملہ، دو افراد ہلاک،12 زخمی

Next Post

کامیڈی کنگ امان اللہ کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا، فنکار برادری کا خوشی کا اظہار

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

کامیڈی کنگ امان اللہ کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا، فنکار برادری کا خوشی کا اظہار

Discussion about this post

تازہ ترین

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
پٹرول مہنگا کرنے کا فیصلہ درست، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، وزیر خزانہ

پٹرول مہنگا کرنے کا فیصلہ درست، کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، وزیر خزانہ

اگست 16, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 16, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist