بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

کامیڈی کنگ امان اللہ کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا، فنکار برادری کا خوشی کا اظہار

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

امان اللہ نے اپنی زندگی فن کیلئے وقف کر رکھی ہے اور وہ پچھلے 35سالوں سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیررہے ہیں۔

 کنگ آف کامیڈین سینئر اداکار امان اللہ کو پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر فنکاروں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک عرصے کے بعد امان اللہ کو ایوارڈ دیا گیا ہے جس کے وہ حقدار تھے۔ اس حوالے سے اداکار انور علی ، عابد کشمیری ، گوشی خان ،سہیل احمد ، روبی انعم ، خوشبو، ہما علی ،آفرین پری،زارا اکبر،شیزہ بٹ ،مدھو ،قیصر جاوید ،پرویز رضا ، سخاوت ناز اور نجم زیدی نے کہا کہ امان اللہ نے اپنی زندگی فن کیلئے وقف کر رکھی ہے اور وہ پچھلے 35سالوں سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیررہے ہیں۔

 پرائیڈ آف پرفارمنس ان کو بہت پہلے مل جانا چاہیے تھا مگر دیر آمد درست آمد ، ہم پرائیڈ آف پرفارمنس ملنے پر امان اللہ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ فنکاروں کا کہنا تھا کہ جو بھی لوگ پرائیڈ آف پرفارمنس کے حقدار ہیں ان کو اگر انکی زندگی میں ہی اس ایوارڈ سے نواز دیا جائے تو زیادہ خوشی کی بات ہے۔

Tags: AmanandartComedyDayEntertainmentKingNewnewsOfPakistanPerformancePrideshowbizUllah
ShareTweet
Previous Post

سعودی عرب اور امریکہ کا یمن جنگ فوری بند کرنےاور سیاسی عمل شروع کرنے پر اتفاق

Next Post

لالہ موسیٰ: چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو ہتھوڑے کے وار کر کے قتل کردیا

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

لالہ موسیٰ: چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو ہتھوڑے کے وار کر کے قتل کردیا

Discussion about this post

تازہ ترین

زیڈ ٹی اِی کے دو سستے فون متعارف

زیڈ ٹی اِی کے دو سستے فون متعارف

جولائی 6, 2022
’اسکویڈ گیم‘ کی شہرت میں کمی کیوں آنے لگی۔۔۔؟

’اسکویڈ گیم‘ کی شہرت میں کمی کیوں آنے لگی۔۔۔؟

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist