ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

لالہ موسیٰ: چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو ہتھوڑے کے وار کر کے قتل کردیا

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 24, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملزم شہبازانصاری کی بے روزگاری کے باعث شادی نہی ہورہی تھی جس پر گھر والوں سے اکثر لڑتا جھگڑتا رہتا تھا، پولیس

چھوٹے بھائی نے شادی نہ ہونے پر بڑے بھائی کو لکڑی کے ہتھوڑے سے سر میں وار کرکے شدید زخمی کردیا بڑا بھائی چار روز موت وحیات کی کشمکش مبتلا ہوکر گذشتہ روز مر گیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بتایاہے کہ ملزم شہبازانصاری کی بے روزگاری کے باعث شادی نہی ہورہی تھی جس پر گھر والوں سے اکثر لڑتا جھگڑتا رہتا تھا انہی جھگڑوں کی وجہ سے ماں اور باپ میں طلاق تک ہوگئی جبکہ سب سے بڑا بھائی اپنی بیوی کو لیکر سسرال چلا گیا۔

کچھ عرصہ قبل ملزم شہباز نے مقتول بھائی کی بیوی کو بھی زدوکوب کیا تھا اور گھر میں ہی دکان بھی کھولے رکھی تاہم ذہنی توازن خراب ہونے کی شہرت کے باعث دکان ٹھپ ہوگئی چار روز قبل بھی بڑے بھائی ارشد انصاری عرف باو جو کہ جستی چادروں سے پیٹاں بنانے کا کام کرتا تھا کی دکان پر جاکر اس سے لڑا اور سر میں لکڑ کے ہتھوڑے سے وار کردئیے جس سے ارشد انصاری شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا پولیس نے اہل خانہ کی رپورٹ پر ملزم کو گرفتار کرلیا جبکہ مقتول کو پوسٹ مارٹم کے بعد ہفتہ کے روز نماز جنازہ کے بعد سپرد خاک کردیا گیا۔

Tags: BreakingDailyaajkalMurdernewsPakistanurdu
ShareTweet
Previous Post

کامیڈی کنگ امان اللہ کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا گیا، فنکار برادری کا خوشی کا اظہار

Next Post

نواز شریف جیل سے بھی پارٹی چلا سکتے ہیں، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

نواز شریف جیل سے بھی پارٹی چلا سکتے ہیں، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

Discussion about this post

تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist