جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

خیبرپختونخوامیں صنعتیں لگانے کیلئے صنعتکاروں کو ٹیکس میں چھوٹ سمیت دیگر مراعات دی جائیں گی،سپیکر خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور:سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا آئندہ کا نعرہ معیشت کی ترقی اور فراہمی روزگار ہو گا۔خیبرپختونخوامیں صنعتیں لگانے کیلئے صنعتکاروں کو ٹیکس میں چھوٹ سمیت دیگر مراعات دی جائیں گی۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار سپیکر ہاؤس میں ایمپلائرزفیڈریشن آف پاکستان کے تاجروں کے ایک نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔جنہوں نے سابقہ صوبائی وزیر حاجی محمد جاوید کے ہمراہ سپیکر اسد قیصر سے ملاقات کی ۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹیوآفیسر خیبرپختونخواآئل اینڈگیس ترقیاتی ادارہ رضی الدین بھی موجودتھے ۔سپیکر نے کہا کہ خیبرپختونخوا دہشت گردی کی جنگ سے متاثرہ صوبہ ہے گذشتہ ادوار میں بدامنی کے باعث انڈسٹری بری طرح متاثرہوئی ۔جس کے باعث صوبہ میں بے روزگاری میں بھی اضافہ ہوا ۔انہوں نے کہا کہ الحمداللہ اب ہمارے صوبہ کے حالات پر امن ہیں اور تجارت پیشہ افراد صوبہ میں تجارتی ومعاشی سرگرمیوں میں حصہ لینے کیلئے دلچسپی کا اظہار کررہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت منصوبوں کے اجراء سے صوبہ میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا۔جس کے ساتھ ساتھ روزگار کے موقع بھی پید اہوں اور بے روزگاری پر قابو پانے میں مدد ملے گی ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ ہمارا تمام ترفوکس صوبہ میں صنعتیں لگانے اور بے روزگاروں کو برسرروزگار کرنے پر ہوگا ۔انہوں نے کہا کہ بے روزگار ی ہمارے لئے کسی چیلنج سے کم نہیں لیکن ہمیں امید ہے کہ ہم آئندہ اس پر قابو پالیں گے ۔ایمپلائرزفیڈریشن آف پاکستان کے تاجروں کے وفد نے سپیکر کو تجویز دی کہ وہ اعلیٰ حکام سے رابطہ کرکے بات کریں تاکہ صوبہ میں زیادہ سے زیادہ صنعتیں لگ سکیں ۔تاجربرادری بے روزگاری پر قابو پانے کیلئے حکومت کا برابر ہاتھ بٹانے کیلئے تیار ہے ۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹیوخیبر پختونخوا او جی ڈی سی ایل نے بتایا کہ کے پی کے میں روزانہ 54ہزار بیرل کروڈآئل نکالا جارہاہے لیکن صوبہ میں آئل ریفائیزی نہ ہونے باعث دیگر صوبوں کی آئل ریفائزیوں کو ٹریٹمنٹ کیلئے بھیجا جاتاہے ۔

Tags: asad qaisarKPKKPK governmentPTI Governmentسپیکر خیبرپختونخوااسمبلی
ShareTweet
Previous Post

بھارتی کامیڈین کپل شرما اپنے شو سے متعلق افواہوں پر پھٹ پڑے

Next Post

پانی کا سنگین بحران اور ہماری قومی غفلت

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

پانی کا سنگین بحران اور ہماری قومی غفلت

Discussion about this post

تازہ ترین

مہنگائی کا سلسلہ 4 سال سے جاری، جلد نجات مل جائے گی، وزیراعظم

مہنگائی کا سلسلہ 4 سال سے جاری، جلد نجات مل جائے گی، وزیراعظم

جولائی 7, 2022

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist