ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

عام اداکارہ سے سپرہٹ ببنے کیلئے سخت محنت اور لگن سے کام کیاہے‘کترینہ کیف

Web Desk by Web Desk
مارچ 27, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کیریئر کے ابتدائی دنوں میں سخت دباؤ کا شکار بھی رہی‘ اس سارے سفر کو کتابی شکل دوں گی،انڈسٹری میں موجود لوگوں کے رویوں اور عمل سے بہت کچھ سیکھا

ممبئی :میگا بجٹ بولی وڈ فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی شوٹنگ میں مصروف بار بی ڈول کترینہ کیف اپنے 15 سالہ فلمی کیریئر پر کتاب لکھنے کی خواہاں ہیں۔34 سالہ اداکارہ کے مطابق وہ اپنے فلمی کیریئر کی تمام مشکلاتوں، اتار، چڑھاؤ، کامیابیوں، ناکامیوں اور فلم انڈسٹری سے سیکھی گئی ہر ایک بات پر کتاب لکھنا چاہتی ہیں۔

ایک عام اداکارہ سے بولی وڈ کی سپر اسٹار بننے والی کترینہ کیف کے مطابق انہیں کیریئر کے ابتدائی دنوں میں تنقید کا نشانہ بنایا گیا، وہ سخت دباؤ کا شکار بھی رہی اور کترینہ کیف اس سارے سفر کو کتابی شکل دیں گی۔ انڈسٹری میں موجود لوگوں کے رویوں اور عمل سے بہت کچھ سیکھا اور انہیں جان کر انہوں نے انڈسٹری میں اچھی کامیابی حاصل کی۔

انڈسٹری میں پاؤں جمانے کے لیے سخت محنت اور لگن سے کام لیا۔بھارتی نشریاتی ادارے ’پریس ٹرسٹ آف انڈیا‘سے خصوصی بات کے دوران کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کہ وہ اپنے 15 سالہ فلمی کیریئر کے اتار، چڑھاؤ پر کتاب لکھیں۔

’عجب پریم کی غضب کہانی‘ اداکارہ سے جب سوال کیا گیا کہ فلم انڈسٹری میں کترینہ کیف نے کس طرح کامیابی حاصل کی، جب کہ یہ انڈسٹری ان کے لیے بلکل نئی تھی، جس پر اداکارہ نے جواب دیا کہ انہوں نے فلم انڈسٹری کو جاننے کے لیے خود پر محنت کی ہے۔

 2003 سے فلم ’بوم‘ سے کیریئر کی ابتداء کرنے والی کترینہ کیف نے اگرچہ 15 سالوں میں متعدد فلاپ فلمیں بھی دیں، تاہم ان کے کھاتے میں ’ٹائیگر زندہ ہے، عجب پریم کی غضب کہانی، ایک تھا ٹائیگر، جب تک ہے جاں، پارٹنر، ویلکم، ریس، دے دھنا دھن، زندگی نہ ملے گی دوبارہ، بینگ، بینگ، دھوم تھری، ہم کو دیوانہ کر گئے اور سنگھ ازکنگ‘ جیسی فلمیں بھی ہیں۔ان دنوں وہ اپنی آنے والی میگا بجٹ فلم ’ٹھگس آف ہندوستان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔اپنے 15 سالہ فلمی کیریئر کے اتار، چڑھاؤ پر بات کرتے ہوئے کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ ابتداء سے ہی ان کا مقصد بولی وڈ میں خود کو منوانا تھا۔

Tags: actressBollywoodKatrina Kaifsuperhit
ShareTweet
Previous Post

رشتے بڑے انمول ہوتے ہیں رشتوں کی قدر کریں

Next Post

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

Web Desk

Web Desk

Next Post

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

Discussion about this post

تازہ ترین

اکنامک سروے کے مطابق ہمارے دور میں معیشت بہتر ہورہی تھی: عمران خان

اکنامک سروے کے مطابق ہمارے دور میں معیشت بہتر ہورہی تھی: عمران خان

جولائی 2, 2022
صوبے کی عوام کوریلیف دینے کے لیے دن رات کام کیا: حمزہ شہباز

صوبے کی عوام کوریلیف دینے کے لیے دن رات کام کیا: حمزہ شہباز

جولائی 1, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist