بدھ, جولائی 6, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

فیروزخان کی مہندی کی تصاویرحمائمہ ملک نےسوشل میڈیا پر وائرل کردی

Web Desk by Web Desk
مارچ 27, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فیروز خان کی مہندی کی تقریب میں شوبز اور فیشن انڈسٹری کے متعدد فنکاروں کی شرکت

کراچی:  اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے چھوٹے بھائی اور پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور ماڈل و اداکار فیروز خان کی مہندی کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

فیروز خان

ڈرامہ سیریل خانی کے ذریعے مقبولیت حاصل کرنے والے اداکار فیروز خان رواں ماہ کے آخر میں شادی کے بندھن میں بندھ رہے ہیں جس کی تصدیق ان کی بہن اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حمائمہ ملک نے خود کی تھی۔

فیروز خان

 

گزشتہ روز فیروز خان کی مہندی اور ڈھولکی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں شوبز اور فیشن انڈسٹری کے متعدد فنکاروں نے شرکت کی۔حمائمہ ملک نے ان خوشیوں بھرے لمحات کو اپنے اور فیروز خان کے چاہنے والوں کے ساتھ شیئر کیا۔

فیروز خان

 

مہندی کی تقریب میں یاسر حسین، سونیا حسین، ایاز سومرو اور فیشن ڈیزائنر نومی انصاری پیش پیش رہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حمائمہ ملک ایک انٹرویو میں کہہ چکی تھیں کہ ان کی بھابھی کا تعلق کراچی سے ہے تاہم وہ شوبز انڈسٹری سے تعلق نہیں رکھتیں۔

Tags: Feroz Khanhumaima malikMehndi Picturessisiter of feroz KhanSocial MediaViral
ShareTweet
Previous Post

دبئی: ساحل پرخواتین کی نازیبا تصاویرلینے والے 289 افراد گرفتار

Next Post

مقبوضہ کشمیر: طالب علم کی گمشدگی کے خلاف کشمیر یوینورسٹی کے طباء سراپااحتجاج

Web Desk

Web Desk

Next Post

مقبوضہ کشمیر: طالب علم کی گمشدگی کے خلاف کشمیر یوینورسٹی کے طباء سراپااحتجاج

Discussion about this post

تازہ ترین

زیڈ ٹی اِی کے دو سستے فون متعارف

زیڈ ٹی اِی کے دو سستے فون متعارف

جولائی 6, 2022
’اسکویڈ گیم‘ کی شہرت میں کمی کیوں آنے لگی۔۔۔؟

’اسکویڈ گیم‘ کی شہرت میں کمی کیوں آنے لگی۔۔۔؟

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist