لاہوراسلام آباد موٹروے پر یکم اپریل سے ایم ٹیگ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کر دی جائے گئی ۔
قومی شاہراہ موٹروے پر 31 مارچ کے سے صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں چل سکیں گی۔ ذرائع کے مطابق لاہوراسلام آباد موٹروے پر یکم اپریل سے ایم ٹیگ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کر دی جائے گئی ۔ ایم ٹیگ کے لیے گاڑی کے کاغذات، ڈرائیور کا لائسنس اور شناختی کارڈ لازمی ہو گا۔ ابتدائی طور پر پابندی کا اطلاق لاہور اسلام آباد موٹروے پر ہو گا۔ مرحلہ وار تمام موٹرویز پر ایم ٹیگ کا استعمال کیا جائے گا۔
جس کے مطابق گاڑیوں کی کلئیرنس کے بعد ہی موٹروے پر داخلے کی اجازت ہو گی۔
Discussion about this post