بدھ, جون 29, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

ہر پاکستانی بد عنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کی طرف دیکھ رہا ہے، چیئرمین نیب

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 27, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے عزم کیا تھا کہ احتساب ہوتا ہوا نظر آئے گا، ہر پاکستانی بد عنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کی طرف دیکھ رہا ہے، احتساب سب کیلئے کی پالیسی کے تحت کام کام اور صرف کام ہو رہا ہے۔نیب ہیڈ کوارٹرز میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا کہ ہر پاکستانی بد عنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کی طرف دیکھ رہا ہے، احتساب سب کیلئے کی پالیسی کے تحت کام کام اور صرف کام ہو رہا ہے، ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے عزم کیا تھا کہ احتساب ہوتا ہوا نظر آئے گا۔ نیب افسران شفافیت، شواہد اور قانون کے مطابق کام کریں۔ان کا کہنا تھا کہ پانچ ماہ میں 226 افراد گرفتار کئے، 55 شکایات کی جانچ پڑتال، 39 انکوائریاں اور 33 تحقیقات کی منظوری دی۔ اسی مدت میں 197 ریفرنسز دائر اور 27 کو سزا دلوائی۔جاوید اقبال نے کہا کہ نیب کسی ذاتی یا سیاسی انتقام پر یقین نہیں رکھتا، بد عنوانی کا خاتمہ پوری قوم کی آواز ہے، وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کو بد عنوانی سے پاک کر دینگے۔

Tags: chairman Nabjawaid iqbqlبد عنوانی
ShareTweet
Previous Post

پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ ٹرانسپورٹ کا جدید ترین منصوبہ ہے:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

Next Post

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اورچیف جسٹس ثاقب نثار کے درمیان 2 گھنٹے کی طویل ملاقات

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اورچیف جسٹس ثاقب نثار کے درمیان 2 گھنٹے کی طویل ملاقات

Discussion about this post

تازہ ترین

پرویز مشرف کی پاکستان منتقلی کی خبریں درست نہیں ہیں: ذرائع

پرویز مشرف کی پاکستان منتقلی کی خبریں درست نہیں ہیں: ذرائع

جون 29, 2022
قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے بجٹ اور 10 فیصد سپر ٹیکس کی منظوری دیدی

جون 29, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر اسرار کی پاکستان سے متعلق تین بڑی پیشگوئیاں کیا تھیں؟

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟
سائنس و ایجادات

آپ انٹرنیٹ کے بغیر ای میل کیسے بھیج سکتے ہیں؟

جون 29, 2022
پُرسکون نیند کیلئے بہترین غذائیں کونسی ہیں؟
صحت

وزن کم کرنے کے لئے دن میں کتنے گھنٹے سونا ضروری ہے۔۔۔؟

جون 28, 2022
اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟
دلچسپ و عجیب

اب مُردوں کی آوازیں سنی جاسکیں گی۔۔۔ لیکن کیسے۔۔۔۔؟

جون 27, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist