ہفتہ, جولائی 2, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اورچیف جسٹس ثاقب نثار کے درمیان 2 گھنٹے کی طویل ملاقات

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 27, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے درمیان سپریم کورٹ میں تقریباً 2 گھنٹے طویل ملاقات ہوئی۔
ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور جسٹس ثاقب نثار کی ملاقات سپریم کورٹ بلڈنگ میں چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئینی اداروں کے درمیان بہتر رابطوں، آئندہ عام انتخابات، حلقہ بندیوں اور نگران سیٹ اپ سمیت دیگر آئینی و قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم بغیر پروٹوکول کے سپریم کورٹ پہنچے ہیں جہاں ان کی چیف جسٹس سے ون آن ون ملاقات ہوئی جو ایک گھنٹے 55 منٹ تک جاری رہے۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی چیف جسٹس پاکستان سے ملاقات کے بعد واپس روانہ ہوگئے، ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان وزیراعظم کوگاڑی تک چھوڑنے گئے۔سپریم کورٹ سے وزیراعظم کی روانگی کے بعد سپریم کورٹ سے خصوصی سیکیورٹی اہلکار بھی چلے گئے۔قبل ازیں سپریم کورٹ آمد پر چیف جسٹس نے ججز گیٹ پر خود وزیراعظم کا استقبال کیا تھا۔ملاقات کے دوران ججز بلاک کی جانب جانے والے راستے بلاک کردیے گئے تھے جبکہ سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے تھے۔ تاحال یہ واضح نہیں کہ یہ ملاقات کس سلسلے میں ہورہی ہے۔

Tags: chief justicemian saqib nisarPrime MinisterShahid Khakan abbasiطویل ملاقات
ShareTweet
Previous Post

ہر پاکستانی بد عنوانی کے خاتمے کیلئے نیب کی طرف دیکھ رہا ہے، چیئرمین نیب

Next Post

نگران وزیرِ اعظم کی مشاورت وزیرِ اعظم سے ہو گی،خورشید شاہ

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

نگران وزیرِ اعظم کی مشاورت وزیرِ اعظم سے ہو گی،خورشید شاہ

Discussion about this post

تازہ ترین

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

آج کا کارٹون – (2nd July 2022)

جولائی 2, 2022

ایڈیٹوریل

ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر
ایڈیٹوریل

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی زندگی پر ایک نظر

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟
صحت

خواتین کے دل کے دورے مردوں سے مختلف کیوں۔۔۔؟

جون 29, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist