جمعرات, جولائی 7, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی، پارٹی ترجمان فواد چوہدری

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 28, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی، پارٹی ترجمان فواد چوہدری کہتے ہیں کہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف کے لیے کوئی این آر او آیا تو سڑکوں پر ہوں گے۔
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فواد چوہدری فیصل آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن اس وقت اداروں کے پاؤں پڑی ہوئی ہے۔ انہوں ںے کہا کہ نواز شریف کےلیے کوئی این آر او آیا تو سڑکوں پر ہوں گےان کا کہنا تھا کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نواز شریف نے معیشت تباہ کی، ڈالر کی قیمت بڑھ گئی،ملک سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے اسی لیے جلد انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔قبل ازیں فواد چوہدری نے فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور نواز شریف کی سیاست میں بہت فرق ہے، نوازشریف سیاست کو پیشے اور عمران خان جذبے کے طور پر کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ماضی کی طرح شریف فیملی کو ڈیل اورڈھیل نہیں ملےگی، نواز شریف نےعوام کی امانت میں خیانت کی،عمران خان نے کسانوں اور مزدوروں کیلئے 21 سال جدوجہد کی

فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کا وزیراعظم بننا ان کی ذات کیلئے نہیں بلکہ عوام کیلئے اہم ہے۔
انہوں ںے دعویٰ کیا کہ اگلےانتخابات میں پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنائےگی، نوازشریف کی طرح کچھ عرصہ میں شہبازشریف کی سیاست بھی دفن ہوجائےگی۔

Tags: NROPTIPTI Fawad ChaudhrySecretary Informationx prime ministerپارٹی ترجمان
ShareTweet
Previous Post

ہمارے پاس احتجاج اور دھرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں، لیڈی ہیلتھ ورکرز

Next Post

چیف جسٹس کا شریف میڈیکل سٹی کے دورے کا مقصد ہم پر ہاتھ ڈالنا تھا، نوازشریف

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

چیف جسٹس کا شریف میڈیکل سٹی کے دورے کا مقصد ہم پر ہاتھ ڈالنا تھا، نوازشریف

Discussion about this post

تازہ ترین

رئیل می نے نارزو سیریز کا فون متعارف کرادیا

جولائی 6, 2022
الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

الیکشن کمیشن نے 5 مخصوص نشستوں کے نوٹیفکیشنز جاری کر دیئے

جولائی 6, 2022

ایڈیٹوریل

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ایڈیٹوریل

مسلمانوں کی سائنس کے لئے خدمات ….!

جون 27, 2022
روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات
ایڈیٹوریل

روس یوکرین جنگ اور اس کے اثرات

جون 27, 2022
عامر لیاقت حسین۔۔۔!
ایڈیٹوریل

عامر لیاقت حسین۔۔۔!

جون 21, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • حیران کن خبر۔۔۔۔۔مرد نے بیٹی کو کیسے جنم دیا۔۔۔؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 5, 2022
ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا
صحت

ڈبلیو ایچ او نے منکی پاکس سے حاملہ خواتین کو خبردار کردیا

جولائی 2, 2022
حج کے شرعی مسائل
اعجاز اسلامی

حج کے شرعی مسائل

جولائی 1, 2022
بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟
صحت

بالوں کی بہتر نشوونما کے لیے 5 جوسز کون سے ہیں۔۔۔؟

جون 30, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist