کیا حقیقت میں دنیا کے ساتویں مقبول ترین رہنما عمران خان؟

عمران خان وزیراعظم
loading...

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ٹوئٹر پر دنیا کے ساتویں مقبول عالمی رہنما بن گئے ہیں

پاکستان: عمران خان کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فالورز کی تعداد 81لاکھ ہوگئی ہے اور یوں عمران خان مقبولیت میں اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو، فرانسیسی صدر میکرون اور کینیڈا کے وزیراعظم ٹروڈو سے بھی آگے ہوگئے ہیں۔

تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹوئٹر پر سب سے آگے ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ کے فالورز کی تعداد 5کروڑ ہے۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  آج آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

اپنا تبصرہ بھیجیں