بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ماہرہ خان اور فواد خان کی سیلفی نے بالی وڈ میں دھوم مچادی

Web Desk by Web Desk
مارچ 29, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ماہرہ خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فواد خان کیساتھ سیلفی شیئر کی

ممبئی: پاکستان کے دو نامور اداکار فواد خان اور ماہرہ خان کی سیلفی کے چرچے بالی ووڈ میں ہونے لگے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ان دونوں کو اپنے ڈرامے ہمسفر کے بعد صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں بیحد پسند کیا گیاجس کے بعد مداح ان کو دوبارہ ایک ساتھ دیکھنے کیلئے بیتاب رہتے ہیں۔

ماہرہ خان

ہمسفر کے بعد فواد خان اور ماہرہ خان کی ایک ساتھ کسی اور پروجیکٹ میں نظر نہیں آئے تاہم حال ہی میں ان کی ایک ساتھ لی گئی ٗسیلفی کے چرچے پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی خوب ہوئے۔پاکستان سپر لیگ فائنل کے بعد ماہرہ خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر فواد خان کے ساتھ ایک سیلفی شیئر کی جس میں حمزہ علی عباسی بھی ان دونوں کے ساتھ موجود ہیں۔

ان کی اس سیلفی کو ہندوستان میں بھی مداحوں نے بیحد پسند کیا جبکہ بہت سے شائقین نے ان سے دوبارہ ایک ساتھ کام کرنے کی درخواست بھی کی۔

اس سیلفی پرماہرہ خان نے ہوگیا جیز کا کیپشن بھی لگایا۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے شاندار فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو ہرا دیا تھا۔

Tags: Fawad KhanHamza Ali AbbasiMahira KhanPSLSelfieSelfie on Twitter
ShareTweet
Previous Post

شہزادہ محمد بن سلمان کی امریکہ میں دینی قیادت سےملاقات

Next Post

مائرہ خان نے سگریٹ نوشی کی ویڈیو خود سوشل میڈیا پر وائرل کروائی ‘ شوبز حلقوں کا دعویٰ

Web Desk

Web Desk

Next Post

مائرہ خان نے سگریٹ نوشی کی ویڈیو خود سوشل میڈیا پر وائرل کروائی ‘ شوبز حلقوں کا دعویٰ

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

اگست 16, 2022
عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے: آصف زرداری

عوام کو ریلیف دینا ہی ہماری اولین ترجیح ہونی چاہیے: آصف زرداری

اگست 16, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 16, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist