جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

سنی لیون فلم کی شوٹنگ کےدوران جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں

Web Desk by Web Desk
اپریل 2, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, تازہ ترین, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ ادا کارہ سنی لیونی اپنی ہی سوانح عمری میں مرکزی کردار نبھائیں گی

ممبئی : بالی ووڈ ادا کارہ سنی لیون اپنی ہی سوانح عمری میں مرکزی کردار نبھائیں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کرن جیت کور نامی اس ویب سیریز میں سنی لیونی کی امریکی پورن اسٹار سے لے کر بولی وڈ میں اسٹار بننے تک کا سفر پیش کیا جائے گا۔

فلم میں بولی وڈ اداکارہ اس سیکریٹ سے بھی پردہ اٹھائیں گی کہ ان کا نام سنی لیون کیسے پڑا ، فلم میں نہ صرف سنی لیون مرکزی کردارنبھائیں گی بلکہ سنی لیون خود ہی اپنی زندگی سے متعلق مداحوں کو بھی آگاہ کریں گی۔

سنی لیون نے اس پراجیکٹ سے متعلق مزید تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ان کیلئے یہ ایک دلچسپ پیشکش تھی اور اس پر کافی پرجوش بھی تھیں تاہم جب انہوں نے اس کی شوٹنگ شروع کی تو ان کو اندازہ ہوا کہ جذباتی طور پر اس طرح کی فلم میں کردار کیلئے تیار بالکل بھی نہیں تھیں۔

آپ کا فیس بک ڈیٹا کیسے چوری ہوتا ہے، اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟

سنی لیون کا کہنا تھا کہ کوئی بھی شخص ان تکلیف دہ لمحات کا تذکرہ کرنا مناسب نہیں سمجھے گا جو کہ وہ پہلے ہی پرے دھکیل چکا ہو۔ اس سوال کے جواب میں کہ کونسا لمحہ شوٹنگ کے دوران ان کیلئے انتہائی مشکل تھا آنکھوں میں آنسوں کے ساتھ انہوں نے ان لمحات کا تذکرہ کیا ٗ سنی لیون کا کہنا تھا کہ فلم میں ایک سین سے متعلق جب انہوں نے اپنے والد کو بتایا کہ یہ ان پر عکس بند ہوا ہے تو ان کے والد روپڑے ۔

سنی لیون نی کہا اس موقع پر وہ بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور رو پڑیں ۔ سنی کا کہنا تھا کہ اس موقعے پر ان کے شوہر نے بہت شوٹنگ کے سیٹ پر بہت ساتھ دیا ۔ سنی کا کہنا تھا کہ یہ بہت دشوار تھا اگرچہ کہ ان کے والدین وفات پاچکے ہیں لیکن یہ سب اب بھی بہت تکلیف دہ ہے۔

Tags: biographyBold ActressBollywoodFilmFilm ShootingSunny Leone
ShareTweet
Previous Post

مائرہ خان نے سگریٹ نوشی کی ویڈیو خود سوشل میڈیا پر وائرل کروائی ‘ شوبز حلقوں کا دعویٰ

Next Post

اگر میں چاہتی تو کبھی پاکستان نہ چھوڑتی، علاج کے لیے باہر جانا پڑا، ملالہ یوسفزئی

Web Desk

Web Desk

Next Post

اگر میں چاہتی تو کبھی پاکستان نہ چھوڑتی، علاج کے لیے باہر جانا پڑا، ملالہ یوسفزئی

Discussion about this post

تازہ ترین

شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے، فواد چوہدری

شہباز گل کا بیان پی ٹی آئی کا بیانیہ نہیں ہے، فواد چوہدری

اگست 11, 2022
وزیراعظم اور آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم اور آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اگست 11, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist