جمعہ, اگست 19, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
  • آج کل کے لئے لکھیں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
  • آج کل کے لئے لکھیں
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

تحریک انصاف میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری ،جتوئی ہاؤس پر متعدد لوگ تحریک انصاف میں شامل

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 29, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
سابق ایم پی اے مرحوم عثمان جلبانی کی بیگم زیب نیازی ، سابق جی ایم پی آئی اے علی گل عباسی ، سابق بیوروکریٹ امان لاڑک اور دیگر تحریک انصاف کا حصہ بن گئے
کراچی: تحریک انصاف میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری جتوئی ہاؤس پر متعدد لوگ تحریک انصاف میں شامل سابق ایم پی اے پی ایس 86 مرحوم عثمان جلبانی کی بیگم زیب نیازی ، سابق جی ایم پی آئی اے علی گل عباسی ، سابق بیوروکریٹ امان لاڑک اور دیگر تحریک انصاف کا حصہ بن گئے سابق وزیراعلیٰ سندھ مرکزی رہنماء پی ٹی آئی لیاقت علی جتوئی ، مرکزی رہنماء فیصل واوڈا کی موجودگی میں شمولیت کا اعلان ،اس موقع پر لیاقت علی جتوئی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں لوگوں کی تحریک انصاف میں تیزی سے شمولیت پیپلزپارٹی کے لیے سیاسی تابوت ہے پیپلزپارٹی کی لوٹ کھسوٹ اور جیالا نوازی کی سیاست کو دفن کرنے کا وقت آچکا ہے آصف زرداری کی شکل میں ایک عذاب سندھ پر نازل ہے جسے جلد جیل بھیجیں گے سندھ کے وسائل کو لوٹ کر پیپلزپارٹی نے بلاول ہاؤس کی آرائشاؤں پر خرچ کیے آصف زرداری اور فریال ٹالپر نے ملکر سندھ کو تباہ و برباد کیا آج یہ نوبت آچکی ہے کہ سندھ کے بچے بوکھ پیاس سے مررہے ہیں اور یہاں پیپلزپارٹی زندہ ہے نوکریاں پئسوں پر بیچی جارہی ہے نوجوان دھکے کھانے پر مجبور ہیں اداروں میں لوگوں کو آنے نہیں دیا جاتا سندھ کی زراعت کو تباہ کرکے زرداری اسٹیٹ کو آباد کیا جارہا ہے سندھ کے وزیراعلیٰ ایک ڈمی وزیراعلیٰ ہیں جو صرف بلاول کے یس مین بنے ہوئے ہیں تحریک انصا ف اب سندھ میں متبادل جماعت کے طور سامنے آچکی ہے سندھ کی اگلی حکومت تحریک انصاف کی ہوگی اس موقع پر پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء فیصل واوڈا نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف سند بھر میں مقبول جماعت کے طور پر سامنے آچکی ہے سندھ میں پیپلزپارٹی نے دس سالوں میں غریب لوگوں کا خون ہی چوساہے سندھ کی عوام بربادی کی ذمیوار پیپلزپارٹی کا سندھ میں ووٹ سے صفایہ کرے گی عمران خان سندھ کے لوگوں کو زرداری اور ان لٹیروں کے عتاب کے نیچے مزید نہیں دیکھ سکتے ۔
Tags: Imran Khanjatoi houseKarachiPakistan Tehreek E Insaafتحریک انصاف
ShareTweet
Previous Post

جسٹس یحیی آفریدی نے مشرف کے وکیل کے اعتراض پر مقدمہ سننے سے انکار کر دیا

Next Post

کوئٹہ تحریک انصاف کے کارکنوں کا آپس میں جھگڑا،عمران خان کو خطاب ادھورا چھوڑنا پڑا

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

کوئٹہ تحریک انصاف کے کارکنوں کا آپس میں جھگڑا،عمران خان کو خطاب ادھورا چھوڑنا پڑا

Discussion about this post

تازہ ترین

‘ایک دوسرے پر غلط الزامات لگا کر پوری سیاسی برادری کو خراب نہ کیا جائے’

‘ایک دوسرے پر غلط الزامات لگا کر پوری سیاسی برادری کو خراب نہ کیا جائے’

اگست 18, 2022
کرپٹ سیاست دانوں کو آزاد میڈیا سے خطرہ ہوتا ہے: عمران خان

کرپٹ سیاست دانوں کو آزاد میڈیا سے خطرہ ہوتا ہے: عمران خان

اگست 18, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

دومنٹ کی چہل قدمی کے صحت پر حیران کن مثبت اثرات
صحت

دومنٹ کی چہل قدمی کے صحت پر حیران کن مثبت اثرات

اگست 18, 2022
اللہ کی عدالت
اداریہ

اللہ کی عدالت

اگست 18, 2022
طرزِ حکمرانی کا جبر
اداریہ

طرزِ حکمرانی کا جبر

اگست 18, 2022
بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
  • آج کل کے لئے لکھیں

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
  • آج کل کے لئے لکھیں

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist