بدھ, اگست 10, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

اسٹیج اداکار نسیم وکی کے والد انتقال کر گئے، ساتھی اداکاروں کا اظہار تعزیت

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مارچ 30, 2018
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

خدا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔، ساتھی اداکار

 معروف کامیڈین اداکارنسیم وکی کے والد کے انتقال پر شوبز سے وابستہ شخصیات نے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ہدایتکار سید نور ، صائمہ نور ، زارااکبر ، ہما علی ، صوبیہ خان ، مہک نور ، ہنی شہزادی ، آئشاچوہدری ، آفرین پری ، ماہ نور ، مون بٹ خالد عباس ڈار ،سہیل احمد ، امان اللہ ، بلال خان ، قیصر ثناء اللہ ، سخاوت ناز ، گوشی خان ، ظفری خان ، نجم زیدی ، قیصر پیا نے دکھ کا اظہار کیا۔

اس کے علاوہ لیجنڈ اداکار امانت چن ، حسن مراد ، طاہر انجم ، آصف راہی ، ناصر چنیوٹی ، سردا ر کمال ، افتخار ٹھاکر ، نواز انجم اور قیصر جاوید سمیت دیگر نے نسیم وکی سے تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ نسیم وکی کے والد کے انتقال پر ہمیں دلی صدمہ ہوا ہے اور ہم نسیم وکی کے دکھ میں شریک ہیں ۔دعاہے کہ خدا مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ۔

Tags: Actres.ActressesandartEntertainmentExclusivelifenewsshowbizStageurdu
ShareTweet
Previous Post

تھائی لینڈ، روہنگیا مسلمانوں کی بس میں آگ بھڑک اٹھنے سے 20 افراد ہلاک، 3 زخمی

Next Post

مجھے سزا دینی ہے تومیرا نام این ایل سی، ای او بی آئی، رینٹل پاور پلانٹ کیس میں ڈال دیں، نواز شریف

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

مجھے سزا دینی ہے تومیرا نام این ایل سی، ای او بی آئی، رینٹل پاور پلانٹ کیس میں ڈال دیں، نواز شریف

Discussion about this post

تازہ ترین

سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی

سونےکی فی تولہ قیمت میں کمی

اگست 10, 2022
میر جعفر اور میر صادق نے مل کر بیرونی سازش سے میری حکومت گرائی: عمران خان

میر جعفر اور میر صادق نے مل کر بیرونی سازش سے میری حکومت گرائی: عمران خان

اگست 10, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist