حلف نہ اٹھانے والے پنجاب اسمبلی کے اراکین صدارتی انتخاب میں ووٹ نہیں دے سکیں گے

صدر

لاہور: مسلم لیگ نواز کے تین اراکین نفیسہ امین، عظمیٰ قادری اور جلیل شرقپوری حلف نہ اُٹھانے کے باعث صدارتی انتخاب میں ووٹ کا حق استعمال نہں کر سکیں گے۔

loading...

ان کے علاوہ ایک آزاد رکن چوہدری نثار علی نے بھی تاحال اپنے عہدے کا حلف نہیں اٹھایا جس کی وجہ سے وہ بھی صدارتی انتخاب میں ووٹ کاسٹ نہیں کر پائیں گے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  شریدھرچلال نےبرسوں ناخنوں کو لمبا کرنے کےبعد اب میوزیم میں رکھوادیا

اپنا تبصرہ بھیجیں