وسیم اختر نے دن رات ایک کر کے شہر کو چمکا دیا، نجم سیٹھی
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈیزکی ٹیم کمزور نہیں ٗوہ سفر کی تھکاوٹ کی وجہ سے پرفارم نہیں کر پائی۔ چیئرمین پی سی بی گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹی 20 کے حوالے سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم پی ایس ایل کی وجہ سے مضبوط اورفارم میں ہے۔ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ کراچی میں کرکٹ کی واپسی پر بہت بہت مبارک ہو۔
نجم سیٹحی نے مزید کہا کہ میئر کراچی وسیم اختر نے دن رات ایک کر کے شہر کو چمکا دیا۔
Discussion about this post