ہالی وڈ فلم ’’بلائنڈ سپاٹنگ ‘‘کا لاس ویگاس میں شاندار پریمیئر

’’بلائنڈ سپاٹنگ‘‘
loading...

فلم ’’بلائنڈ سپاٹنگ‘‘ 27 جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

لاس ویگاس:سلی اور سماجی مسائل پر بنی فلم ’’بلائنڈ سپاٹنگ‘‘ کا لاس ویگاس میں پریمئیر ہوا، مرکزی کردار ادا کرنے والے ڈیویڈ ڈِگز اور رافیل کیسل کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ فلم 27 جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

نسلی اور سماجی مسائل پر بنی فلم ’’بلائنڈ سپاٹنگ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ڈیویڈ ڈِگز اور رافیل کیسل نے ہی فلم کی کہانی بھی لکھی۔

 فلم میں آکلینڈ میں پلے بڑھے دو دوستوں کی کہانی دکھائی گئی ہے ’’بلائنڈ سپاٹنگ‘‘ میں ایک سیاہ فام اور دوسرا سفید فام ہے۔نسلی اور سماجی مسائل کے باوجود دونوں کی دوستی قائم رہتی ہے، ایک سفید فام پولیس افسر کے ہاتھوں ایک سیاہ فام کی ہلاکت دونوں کے لئے مسائل پیدا کر دیتا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سندھ کے وزیراطلاعات کی سابق وزیراعظم نوازشریف کے متنازع بیان کی مذمت

اپنا تبصرہ بھیجیں