جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home کھیلوں کی خبریں

ورلڈ ٹوئنٹی کے لیے ایسوسی ایٹ ٹیموں میں آسٹریلیا جانے کی کشمکش تیز ہوگئی

Web Desk by Web Desk
جون 10, 2022
in کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوالیفائی مرحلے میں مجموعی طور پر 62 ٹیمیں پانچ براعظموں پر شیڈول 12ایونٹس میں حصہ لیں گی

دبئی:  2020 ورلڈ ٹوئنٹی 20 کے لیے ایسوسی ایٹ ٹیموں میں آسٹریلیا جانے کی کشمکش تیز ہوگئی میڈیا رپورٹ کے مطابق دوسال بعد شیڈول ٹورنامنٹ کیلئے علاقائی کوالیفیکشن ٹورنامنٹ کویت میں شروع ہوگیا۔

 کوالیفائی مرحلے میں مجموعی طور پر 62 ٹیمیں پانچ براعظموں پر شیڈول 12ایونٹس میں حصہ لیں گی۔آئی سی سی جنرل منیجر ڈیویلپمنٹ ولیم گلین رائٹ نے بتایا کہ ہم ایسوسی ایٹ ممبران پرخاطرخواہ سرمایہ کاری کرکے مختصرفارمیٹ کی کرکٹ کو زیادہ سے زیادہ ممالک میں متعارف کرانے کی پالیسی پر کاربند ہیں۔

اس موقع پر کویت کرکٹ کے صدر حیدر فرمان نے کہا کہ ہوم گراؤنڈ پر کوالیفائنگ ایونٹ کی میزبانی کا مقصد مقامی لوگوں کے ساتھ گلف اور ایشیا کے دیگر ہمسایہ ممالک کے شائقین کو راغب کرنا ہے، یہ کوالیفائنگ عمل 2018 سے2020 تک ہے۔

اس میں افریقہ اور یورپ میں 3،3 جبکہ امریکاز، ایشیا اور ایسٹ ایشیا پیسفک میں 2،2 ایونٹس ہوں گے۔ایشیا گروپ ’ اے‘ کوالیفائرکویت میں جمع کو شروع ہوگیا، اس میں بحرین، مالدیپ ، قطر ، سعودی عرب ، یواے ای اور میزبان کویت کی ٹیمیں ایکشن میں ہیں، ایشیا سے تین ٹیمیں علاقائی فائنل تک رسائی حاصل کرپائیں گی۔

ریجنل فائنل آئندہ برس ہوگا، دوسری جانب افریقن ’ اے ‘ کوالیفائر میں گیمبیا، گھانا، سری لیونے اور میزبان نائیجیریا نے 14 سے 21 اپریل تک حصہ لیا، اس سلسلے کا پہلا کوالیفائر رواں برس 26 فروری سے 3 مارچ تک ارجنٹائن میں منعقد ہوچکا جس سے برمودا اور کیمان آئی لینڈ نے کوالیفائی کیا ہے، افریقہ کا ’ بی ‘ کوالیفائر 7 سے 14 جولائی تک روانڈا میں ہوگا، جس میں میزبان ملک کے ساتھ کینیا، تنزانیہ اور یوگینڈا کو موقع ملے گا ۔

Tags: CricketCricket alertWorld T20World Twenty
ShareTweet
Previous Post

مقبوضہ کشمیر، بھارتی پولیس نے آسیہ اندرابی کو چار خواتین ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا

Next Post

چیف جسٹس نے وزیراعلیٰ کے سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کی جنیوا میں تعیناتی کا نوٹس لے لیا

Web Desk

Web Desk

Next Post

چیف جسٹس نے وزیراعلیٰ کے سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ کی جنیوا میں تعیناتی کا نوٹس لے لیا

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

اگست 10, 2022
ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

اگست 10, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist