اداکارہ پریتی زنٹا کی کرکٹرکرس گیل کیساتھ سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

آئی پی ایل کے گزشتہ ایڈیشنز میں جارح مزاج بلے باز کرس گیل رائل چیلنجر بنگلور کا حصہ رہے ہیں تاہم اس سال وہ کنگز الیون پنجاب کا حصہ ہیں جس کی مالک پریٹی زنٹا ہیں۔

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی معروف ویسٹ انڈین کرکٹرکرس گیل کیساتھ سیلفی سامنے آگئی۔غیرملکی میڈی رپورٹس کے مطابق یہ سیلفی پریتی نے انڈین پریمیئرلیگ کے کرک میش ایونٹ کے دوران لی ہے جب ان کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو شکست دیکر ایک ٹرافی جیتی تھی

فلم ’’فنا‘‘ میں کام کرنا کیریئر کی بڑی غلطی تھی، سنایا ایرانی

سیلفی میں پریتیٹرافی تھامے موجود ہیں،یہ سیلفی سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے۔واضح رہے کہ آئی پی ایل کے گزشتہ ایڈیشنز میں جارح مزاج بلے باز کرس گیل رائل چیلنجر بنگلور کا حصہ رہے ہیں تاہم اس سال وہ کنگز الیون پنجاب کا حصہ ہیں جس کی مالک پریٹی زنٹا ہیں۔

Leave a Reply