حسن علی کی سالگرہ،ویڈیو جاری

حسن علی کی سالگرہ،ویڈیو جاری
loading...

حسن علی  نے اپنی سالگرہ گذشتہ روز ہرارے میں ساتھی کرکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ منائی

ہرارے: پاکستانی فاسٹ بالر حسن علی نے کرکٹ میں آتے ہی سب کے دل خوش کردیے اور سب کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لی ہے۔ آج اپنی سالگرہ کے موقع پر سب کے ساتھ سالگرہ منا رہے ہیں۔

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی 24 برس کے ہو گئے۔ حسن علی  نے اپنی سالگرہ گذشتہ روز ہرارے میں ساتھی کرکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ منائی۔

ثانیہ مرزا سمیت دیگر اسپورٹس اسٹارز نے بھی سوشل میڈیا کے ذریعے حسن علی کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور خوشی کا اظہار کیا۔

Spread the love

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  جوشی فیسٹیول ,آسٹریلیا، فرانس اور دیگر ممالک سے سیاح پاکستان آنا شروع

اپنا تبصرہ بھیجیں