نوجوان نے پھٹا ہوا ٹکٹ کچرے کے ڈبے سے نکالا پھر کیا ہوا؟ پڑھیے

5 کروڑ 79 لاکھ 367 سو پاؤنڈ
loading...

برطانوی عمر رسیدہ جوڑے پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی ، لاٹری ٹکٹ سے 5 کروڑ 79 لاکھ 367 سو پاؤنڈ کا انعام نکل آیا

سکاٹ لینڈ: سکاٹ لینڈ کے شہر ابرڈین کے قریب گاؤں میں مقیم فریڈ ہیگنز اپنا لاٹری کا ٹکٹ چیک کرانے کے لیے قریبی سپرسٹور پر گئے۔

جہاں نوجوان نے ٹکٹ لاٹری مشین سے چیک کیااور لاٹری مشین سے ایک کاغذ نکلا جس پر تحریر تھا کہ مذکورہ ٹکٹ کو سنبھال کر رکھا جائے۔

.لاٹری مشین چلانے والے نوجوان نے پھٹا ہوا ٹکٹ کچرے کے ڈبّے سے نکال کر فریڈ کے حوالے کردیا

جس کے اگلے روز فریڈ ہیگنز اور ان کی اہلیہ لیزلی ہیگنز کو 5 کروڑ 79 لاکھ 75 ہزار 367 سو پاؤنڈ کی خطیر جیتنے کی ناقابل یقین خوش خبری ملی۔

کمپنی نے 67 سالہ فریڈ ہیگنز اور ان کی 57 سالہ اہلیہ لیزلی ہیگنز کو ایک تقریب کے دوران ان کی جیتی ہوئی رقم چیک کے ذریعے ہیگنز کے حوالے کی۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ترکی میں اولے کے نام پر گولے برس گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں