خاتون کوسانپ نے ڈس لیا ،ڈسنے کے بعد سانپ کو ہسپتال کیوں لےجانا پڑا؟

سانپ

موذی جانوروں کے کاٹنے کے بعد عام طور پر لوگوں کے ہوش و حواس قابو میں نہیں رہتے لیکن چین میں ایک خاتون کی بہادری نے سب کو حیران کردیا۔

چین کے صوبے ژجیانگ (Zhejiang) میں ایک خاتون کو سانپ نے ڈس لیا جس کے بعد خاتون نے حواس باختہ ہونے کے بجائے سانپ کو ہاتھوں میں پکڑا اور اسپتال جا پہنچی۔
ڈاکٹروں نے زخم اور سانپ کا معائنہ کرنے کے بعدزخم کو معمولی قرار دیا جس کی وجہ سانپ کا زہریلا نہ ہونا تھا۔خاتون کی بہادری پر انہیں سوشل میڈیا پر کافی سراہا جارہا ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ہائیکورٹ کا خدیجہ صدیقی حملہ کیس میں سزا پانے والے مجرم کو بری کرنے کا حکم

اپنا تبصرہ بھیجیں