ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کی حمایت کرنے کا اعلان۔

ایران میں جاری حکومت مخالف احتجاج نے ایرانی حکومت کو پریشان کر رکھا ہے اور احتجاج میں شددت بھی دیکھنے میں آ رہی۔ ان مظاہروں کے نتیجے میں بہت سارے لوگ جاں بحق بھی ہوئے ہیں۔ ایسے وقت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے کہ وہ ایرن میں جاری مظاہروں کی حمایت کرتے ہیں اور ایک مناسب وقت آنے پر مظاہرین کی باقاعدہ حمایت کریں گے۔ ۔ (ذرائع این این آئی)

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سابقہ حکومت کی پالیسیوں اور ترقیاتی کاموں کا تسلسل جاری رکھنے کے لیے شیر پر مہر لگائیں، احسن اقبال

اپنا تبصرہ بھیجیں