لاہورہائیکورٹ کا این اے 131 سے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 کے ووٹو ں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو کامیاب امیدوار تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے سے ..مزید پڑھیں

شمالی کوریا اپنا جوہری پروگرام اب بھی جاری رکھے ہوئے ہے، اقوام متحدہ

نیویارک :اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شمالی کوریا نے اپنے جوہری اور میزائل پروگرام کو بند نہیں کیا ہے۔ یہ رپورٹ اقوام متحدہ ..مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ،آصف زرداری، فریال تالپور کیخلاف ایف آئی اے کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 35 ارب روپے کے منی لانڈرنگ میں پیش نہ ہونے اور عدم تعاون پر سابق صدر آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ..مزید پڑھیں

عمران خان مخلص ہیں تو اپنے حلقے کی گنتی کیوں نہیں ہونے دے رہے،سعد رفیق

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف تمام جماعتیں متحد ہیں اور حلقے کھولنے کا مطالبہ کر رہی ہیں ، ایم کیو ایم دھاندلی کا رونا ..مزید پڑھیں

ججز انتہائی اہم منصب پر بیٹھے ہیں اس لئے انہیں ڈکٹیٹر نہیں بننا چاہیے،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ

کراچی:چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی ایم شیخ نے کہا ہے کہ ججز انتہائی اہم منصب پر بیٹھے ہیں اس لئے انہیں ڈکٹیٹر نہیں بننا چاہیے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس ..مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ایرانی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے ایران کا دورہ کر نے اور تاریخی مقامات کی زیارت کر نے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان، ایران اور سعودی عرب کے مابین تعمیری اور مثبت ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا کردار مجرمانہ ہے ،مولانا بخش چانڈیو

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کردار مجرمانہ ہے،دھاندلی کی تحقیقات سینیٹ کی فل ہاؤس کمیٹی سے کروائی جائے، الیکشن کمیشن نے خفیہ (ق) لیگ کو جتوانے ..مزید پڑھیں

سکولوں کو جلانے کا واقعہ انتہائی افسوناک ہے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد : نگران وزیر اطلاعات بیرسٹر سید علی ظفر نے کہاہے کہ سکولوں کو جلانے کا واقعہ انتہائی افسوناک ہے ٗ واقعہ کی مکمل تحقیقات کر کے حقائق لامنے لائے جائینگے ۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم ..مزید پڑھیں

پاکستان ہمیں تحفے میں نہیں ، بے شمار قربانیوں کے بعد ملاہے،چیف جسٹس

ملتان: بنیادی حقوق عوام کا حق، ڈیم کے حوالے سے کوئی احسان نہیں کیا، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کا ملتان میں ہائیکورٹ بار سے خطاب، کہا کہ پاکستان کے لیے جوکچھ نہیں کیا اب وہ کرنے کا ..مزید پڑھیں