بھارت میں وزیر اعظم عمران خان زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئے.

یاہو انڈیا نے 2018 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت کی فہرست جاری کی ہے اور اس میں حیران کن طور پر ایک پاکستانی شخصیت بھی شامل ہیں۔ جی ہاں واقعی بھارت میں انٹرنیٹ صارفین پورا سال ..مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا غربت کے خاتمے کیلئے ادارہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کے مطابق حکومت نے غربت کے خاتمے کے لیے ادارہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر احتساب شہزاد اکبر اور معاون خصوصی افتخار درانی نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی۔ افتخار ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی سلامتی اور فوج کے پیشہ ورانہ امور پر بات ..مزید پڑھیں

لڑکیوں کی جلد بلوغت کو پہنچنے کی وجوہات

لپ اسٹک، نیل پالش، ڈیوڈرنٹ، شیمپو اور ایسی ہی دیگر مصنوعات میں موجود کیمیکلز لڑکیوں میں جلد بلوغت کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں۔ یہ دعویٰ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کیلیفورنیا یونیورسٹی کی تحقیق میں ..مزید پڑھیں

ابوظہبی ٹیسٹ: کیویز نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز بنالیے

ابوظہبی ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 26 رنز بنالیے جب کہ قومی ٹیم کو اب بھی 48 رنز کی سبقت حاصل ہے۔ شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے ..مزید پڑھیں

پریانکا کی شادی میں نریندرمودی کی شرکت

بولی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شادی کے بعد رکھے پہلے استقبالیہ میں صرف خاندان اور قریبی دوستوں نے ہی شرکت نہیں کی بلکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بھی اس تقریب کا حصہ بنے۔ نریندر مودی کے اس تقریب ..مزید پڑھیں

افغانستان میں پائیدار امن کے لئے سیاسی حل کے خواہش مند ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے زور دیا کہ پاکستان سیاسی طریقے سے افغانستان میں پائیدار امن اور مفاہمت پریقین رکھتا ہے۔ پرائم منسٹر ہاؤس میں افغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد سے ملاقات میں انہوں نے اسلام ..مزید پڑھیں

اعظم سواتی کے خلاف آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ٹرائل ہوسکتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اعظم سواتی ناجائز قبضہ کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اعظم سواتی کے خلاف آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ٹرائل ہوسکتا ہے اور سپریم کورٹ 62 ون ایف ..مزید پڑھیں