جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home کھیلوں کی خبریں

وہاب ریاض کیلئے انگلش کاؤنٹی نے اپنے دروازے کھول دیئے

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 10, 2022
in کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:خراب کارکردگی پر قومی ٹیم سے ڈراپ کئے گئے فاسٹ بالر وہاب ریاض کے ساتھ انگلش کانٹی کلب ڈربی شائر نے ٹی ٹونٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کیلئے معاہدہ کرلیاہے،

کرکٹ حلقوں کاکہنا ہے کہ وہاب انگلش ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھاکر قومی ٹیم میں اپنی واپسی کا کیس مضبوط بناسکتے ہیں۔وہاب ریاض کا پی ایس ایل میں ریکارڈ خاصا شاندار رہاہے۔وہ پی ایس ایل 3میں فہیم اشرف کے ہمراہ ٹورنامنٹ کے سرفہرست بالر تھے اور انہوں نے سابق پی ایس ایل چیمپئن پشاور زلمی کیلئے فی اوور7سے بھی کم رنز دیتے ہوئے18وکٹیں حاصل کی تھیں۔

قومی ٹیم سے باہر ہونے کے سبب وہاب ریاض انگلش کانٹی کو پورے سیزن کے دوران دستیاب ہوں گے۔واضح رہے کہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے 32سالہ فاسٹ بالر پر کھلے بندوں تنقید کرتے ہوئے کہاتھا کہ اس نے ہمیں دو سالوں میں کوئی میچ نہیں جتوایا ،اس صورتحال میں آگے کی جانب دیکھنا ہی بہتر ہوگا۔واضح رہے کہ وہاب ریاض کیربیئن پریمیئرلیگ میں بارباڈوس ٹریڈنٹس سے بھی معاہدہ کرچکے ہیں۔32سالہ پیسر اب تک 167ٹی ٹونٹی میچزمیں 7.11کے اکانومی ریٹ سے 197وکٹیں حاصل کرچکے ہیں۔

Tags: CricketerFast BallerLahoreMickey ArthurPSL3T20 TournamentWahab Riaz
ShareTweet
Previous Post

پریانکا جلد بائیوگرافی فلم میں نظر آئیں گی، جس میں وہ خلاباز بنیں گی

Next Post

چند لمحوں کے اندر دنیا میں کہیں ‘پہنچنا’ اب ممکن

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

چند لمحوں کے اندر دنیا میں کہیں 'پہنچنا' اب ممکن

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

اگست 10, 2022
ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

اگست 10, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist