بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

آصف علی زرداری کاپہلا روزہ لاہور میں جیالوں کے ساتھ افطار کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
مئی 9, 2018
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 سابق صدر آصف علی زرداری نے پہلا روزہ لاہور میں جیالوں کے ساتھ افطار کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ صرف روٹی، کپڑا اور مکان ہی نہیں بلکہ عوام کو تعلیم، روزگار اور صحت کی بہترین سہولیات بھی دیں گے

پیپلزپارٹی لاہور کے صدر عزیزالرحمان چن اور اورنگزیب برکی کی دعوت پر آصف زرداری نے پہلے روزہ کی افطار لاہور میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ آصف علی زرداری نے لاہور کی قیادت کو اس حوالے سے بھرپور انتظامات کرنے کی ہدایت کردی ہے۔عزیز الرحمان چن اور اورنگزیب برکی سے ملاقات میں آصف علی زرداری نے کہا کہ پیپلزپارٹی آج بھی وفاق کی علامت ہے جبکہ انتخابات 2018 میں پنجاب سے بھرپور الیکشن لڑیں گے

انہوں نے مزید کہا کہ روٹی، کپڑا اور مکان ہی نہیں بلکہ اب سے تعلیم، صحت اور روزگار بھی ہمارے منشور کا حصہ ہے۔ پیپلزپارٹی کے اس منشور کو گھر گھر پہنچائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں :وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ صاحب کے نئے اوپی ڈی بلاک اور ہیپاٹائٹس فلٹر کلینک کے افتتاح کے بعد ہسپتال کے مختلف وارڈز کا تفصیلی دورہ کیا۔

وزیر اعلی نے نئے اوپی ڈی بلاک میں کمپیوٹرائزڈ ٹوکن لیا اور اپنی رجسٹریشن کرائی ۔ وزیر اعلی نے او پی ڈی میں اپنا بلڈ پریشر بھی چیک کروایا۔ وزیر اعلی کا بلڈ پریشر 90/130 تھا۔ وزیر اعلی نے تعمیر نو اور تنظیم نو کے بعد ہسپتال کے ان ڈور شعبے کا بھی تفصیلی معائنہ کیا اور ہسپتال میں فراہم کی جانے والی جدید طبی سہولتوں کو سراہتے ہوئے صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر ، سیکرٹری علی جان اور دیگر حکام کو مبارکباد دی ۔

Tags: aajkalpkAsif Zardariramdanافطار
ShareTweet
Previous Post

نیب نے وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو 4جون کوطلب کرلیا

Next Post

بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے نوجوان وزیراعظم ہوں گے ، وزیراعلیٰ سندھ

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے نوجوان وزیراعظم ہوں گے ، وزیراعلیٰ سندھ

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(17th July 2022)

اگست 17, 2022
جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

جیکولین فرنینڈس کیخلاف پولیس کو بڑا ثبوت مل گیا

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist