سونم کپور کی شادی آٹھ مئی کو ہوگی اس سلسلے میں تیاریا شروع کر دی گئیں

sonam-kapoor-wedding-aakalpk

سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے دعوت نامے کے مطابق ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز 7 مئی کو ہوگا

ممبئی بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی آٹھ مئی کو ہوگی اس سلسلے میں تیاریا شروع کر دی گئیں میا رپورٹ کے مطابق سونم کپور کی شادی 8 مئی کو ہونے کی تصدیق کردی گئی اور ان کی شادی کا دعوت نامہ بھی سامنے آگیا۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے دعوت نامے کے مطابق ان کی شادی کی تقریبات کا آغاز 7 مئی کو ہوگا، جو اگلے دن یعنی 8 مئی تک جاری رہیں گی

loading...

سونم کپور کی شادی کی تیاریاں، رنگ میں بھنگ پڑگیا

سبز رنگ کے دعوت نامے کے مطابق 7 مئی کو اداکارہ کی رسم حنا کی تقریب کا آغاز شام 4 بجے ہوگا۔رسم حنا کی تقریب روایتی انداز میں ہوگی، جس میں ممکنہ طور پر ’سنگیت‘ کا پروگرام بھی ہوگا۔اگلے دن ان کی شادی کی تقریب دوپہر کو ہوگی، جس کے بعد مہمانوں کو ظہرانہ کرایا جائے گا۔سونم کپور اور ان کے دولہا کی جانب سے 8 مئی کو رات 8 بجے پارٹی دی جائے گی، جس میں بولی وڈ شخصیات سمیت متعدد شعبہ ہائی زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شرکت کریں گے

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  گوادر بندرگاہ2006ء میں مکمل،اب تک فلی آپریشنلائزیشن نہیں کیا گیا،بابر اعوان

اپنا تبصرہ بھیجیں