پاکستان آج آسٹریلیا سے ٹکرائے گا

ٹیمیں

ہرارے: سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پانچویں میچ میں آج پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔

ہرارے اسپورٹس کلب میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے مدمقابل ہوں گی، گرین شرٹس پہلے ہی فائنل کے لیے کوالیفائی کرچکی ہے۔

کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹیم کا مورال بلند ہے اور آسٹریلیا کے خلاف سخت مقابلہ کریں گے۔

سیریز میں اس سے قبل آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کو ناقص بیٹنگ کی وجہ سے عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ترک صدر طیب اردوان نے عہدے کا حلف اٹھالیا، داماد وزیر خزانہ مقرر

اپنا تبصرہ بھیجیں