چین میں بارشوں نے نظام زندگی تباہ کر دیا

چین میں بارشوں نے نظام زندگی تباہ کر دیا

امریکی ریاست پنسلوانیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے

چین: چین کے بیشتر علاقوں میں اتوار سے جاری بارشوں سے گھر، سڑکیں، گاڑیاں کئی فٹ پانی میں ڈوب گئیں، درخت اور بجلی کے کھمبے گرنے سے ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ چین کے لوگوں کی نظام زندگی درہم برہم ہوگئی۔

چین میں طوفانی بارشوں نے نظام زندگی کو تباہ کر کہ رکھ دیا، سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیلابی ریلا راستے میں آنے والی ہر چیز بہا لے گیا۔

loading...

دوسری جانب امریکی ریاست پنسلوانیا میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال ہے۔ سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کر رہی ہیں، مختلف شہروں میں ابھی تک ایمرجنسی نافذ ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  سجنے دت کی زندگی پر مبنی فلم "سنجو" میں انوشکا شرما کا کیا کردار ہے؟ پوسٹرریلیز

اپنا تبصرہ بھیجیں