پاکستان آئندہ کسی اور کی جنگ میں شریک نہیں ہو گا، وزیراعظم

راولپنڈی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کبھی بھی کسی کی جنگ میں شرکت نہیں کرے گا، ہماری خارجہ پالیسی بھی پاکستان کی بہتری کے لیے ہو گی۔ وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ..مزید پڑھیں

یوم دفاع و شہداء کی مرکزی تقریب کا آغاز، وزیراعظم اور آرمی چیف شریک

 راولپنڈی: یوم دفاع و شہداء آج ملک بھر میں جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں مختلف تقریبات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اور اب جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب کا آغاز ہوگیا، تقریب ..مزید پڑھیں

ترجمان خیبر پختونخوا حکومت شوکت یوسفزئی کا استعفیٰ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان شوکت یوسفزئی نے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شوکت یوسفزئی نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو بھجوا دیا ہے۔ شوکت یوسفزئی کا ..مزید پڑھیں

پریانکا چوپڑا کس کی فین ہیں؟

ممبئی:بالی وڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا خود ایک ٹینس اسٹار کی مداح نکلیں. تفصیلات کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا ٹینس کے کھیل کی گرویدہ اور نامور کھلاڑی سرینا ولیمز کی فین ہیں. بالی وڈ کے ساتھ ساتھ ہالی وڈ میں‌ ..مزید پڑھیں