فیفا ورلڈ کپ میں سعودی ٹیم کی قیادت 6 لڑکیاں کریں گی

سعودی ٹیم،فیفا ورلڈ کپ

سعودی عرب کی ٹیم کی پرچم برداری کرنے والی 6لڑکیوں کی عمریں 13سال سے 17سال کے درمیان ہیں، رپورٹ

روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں سعودی ٹیم کی پرچم برداری 6لڑکیاں کریں گی۔ سعودی اخبار کے مطابق سعودی عرب کی ٹیم کی پرچم برداری کرنے والی ان 6لڑکیوں کی عمریں 13سال سے 17سال کے درمیان ہیں۔ فیفا ورلڈ کپ، سعودی ٹیم کی پرچم برداری 6لڑکیاں کرینگی یہ لڑکیاں سعودی پرچم لے کر قومی ٹیم کی قیادت کریں گی، ان لڑکیوں کی شمولیت سعودی عرب میں ہونے والی تبدیلیوں کی مظہر ہے۔

loading...

یہ لڑکیاں بلند حوصلہ بہادر اور معاشرے میں ہونے والی تبدیلوں کا نشان ہیں اس سے قبل یہ اطلاعات بھی سامنے آچکی ہیں کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018ء کے افتتاحی میچ میں شرکت کریں گے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  چین میں لاکھوں مسلمانوں کے لیے سیاسی تربیتی کیمپوں کا قیام

اپنا تبصرہ بھیجیں