ہم لوگ ہر جیز کو منفی انداز سے دیکھتے ہیں۔ یہ ہم لوگوں کا ایک طریقہ بن چکا ہے اور اسی طرح پاکستان کا بھی ہم نے کبھی مثبت نظریہ سے نہیں دیکھا ہے۔ پاکستان کی بے شمار ایسی جگہ ہیں جو ہم نے نہیں دیکھی ہیں اور کہتے ہیں پاکستا ن میں کچھ بھی نہیں ایسا دیکھنے کے لیے موجود نہیں ہے، اگر انسان پاکستان کی
کار گردگی کو دیکھ لے تو ضرور اپنی زمین سے پیار کرے۔
یہ پاکستان کے چند حقائق ہیں جسے اپ دیکھ کر اپنے آپ پر افسوس کریں گے اور اپکا دماغ حیران رہ جائے گا۔ہمارے ملک میں سب کچھ موجود ہے جسے دیکھنے کے بعد آپ کہہ سکتے ہیں کہ پاکستان ہر ملک سے زیادہ خوبصورت ہے۔
1۔ پاکستا ن میں دنیا کاچوتھا بڑا بروڈبرینڈانٹرنیٹ سسٹم :
2۔گزشتہ پانچ سالوں میں پاکستان کی بڑتی لیٹریکی شرح ٪250 :
3۔پاکستان نیوکلیر کو رکنے والا پہلا اسلامک ملک:
4۔بابر اقبال پاکستان کا پہلا نوجوان جسے مائیکروسافٹ کا مستحکم ہے:
5۔پاکستان دنیا میں چھٹی بڑی فوج:
6۔پاکستانی قومی ترانہ کی ٹیون دنیا میں بڑی ٹیون میں سے ایک ہے:
7۔پاکستان /گوادر میں سب سے بڑے ڈیب پورٹ سمندر موجود ہیں:
8 ۔ 50 فیصد ٖفوٹ بال پاکستان میں بنائے جاتے ہیں:
9۔پاکستان سب سے بہترین آیئر فورس پائلیٹ تیار کرتے ہیں:
10۔پاکستان میں انسان کا بنا جنگل موجود ہے(چھانگا مانگا):
11۔ایشیا کا سب سے بڑا ریلوے سٹیشن پاکستان میں ہے(کین میخارزی، کوئٹہ):
12۔پی سی وائرریس پاکستانی بھائیوں نے تخلیق کیا :
13۔پہلا پاکستان کا نوبل پرئز شخص ڈاکٹر عبدوسلام (فزکس1979):
14 ۔سب سے بڑا نظام اندراج پاکستا ن میں ہے( انڈس بیسن):
15۔نصرت فتح علی خان بیسویں صدی کے دنیا میں بہترین قوال تھے :
16۔سائنس دانوں اور انجیئروں کا ساتواں پول پاکستان میں موجود ہے:
17۔اسلام آباد میں موجود ٖفیصل مسجد 100،000 لوگ ایک وقت میں عبادت کر سکتے ہیں:
18۔ایئر کمانڈو( ایم ایم عالم) نے ایک منٹ سے کم وقت میں 5 طیارے تباہ کرنے کا ریکارڈبنایا:
19۔دنیا کی ایک بڑی شہرہ جو شمالی علاقوں کی سڑکوں کو پاکستان سے ملاتی ہے:
20۔پولو کا سب سے بڑا میدان پاکستان میں موجود ہے:
21۔پاکستان کے اداکار فواد خان کی خوبصورتی کا شمار دنیا میں تیسرے نمبر پر ہوتا ہے:
22۔دنیا کی سب سے بڑی ایمبو لینس (ایدھی) ہے:
More Stories
این اے 75 ڈسکہ الیکشن: فردوس عاشق اعوان کو شوکاز نوٹس جاری
این اے 75 : گوئند پولنگ سٹیشن پر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں تلخ کلامی
اللہ نے ڈسکہ کے عوام کو حکومت سے بدلہ لینے کا ایک اور موقع دیا ہے، مریم نواز