جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ورلڈ کپ میں ایک اور خاتون صحافی کا بوسہ لینے کی کوشش ٗخاتون نے پیچھے ہٹ کر خود کو بچا لیا

Web Desk by Web Desk
جون 27, 2018
in تازہ ترین, کھیلوں کی خبریں
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

صحافی کا سخت برہمی کا اظہار ٗ بوسہ لینے کی کوشش کر نے والے شخص نے فوراً معذرت کرلی

روس اور سعودی عرب کے درمیان افتتاحی میچ کے دوران بھی ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی تھی ٗ جولیا کا انکشاف

ماسکو: برازیلین ٹی وی کی صحافی جولیا گوئماریس روس کے شہر یکاٹیرن برگ میں کیمرے کے سامنے رپورٹنگ کے فرائض انجم دے رہی تھیں کہ ایک شخص نے ان کے گال پر بوسہ لینے کی کوشش کی لیکن خاتون صحافی نے پیچھے ہٹ کر خود کو بچا لیا۔اس موقع پر جولیا نے شدید برہمی کا اظہار کیا جس پر بوسہ لینے کی کوشش کرنے والے شخص نے فوراً معذرت کر لی۔

جولیا نے اپنی برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہ کریں، ایسا کسی کے بھی ساتھ نہ کریں، میں آپ کو ایسا کرنے کی اجازت کبھی نہیں دے سکتی،یہ ٹھیک نہیں ہے۔انہوں نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ آپ کو ایسا کسی بھی عورت کے ساتھ نہیں کرنا چاہیے، احترام کریں۔ٹوئٹر پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جولیا نے کہا کہ اس خراب تجربے کو الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہے، میں خوش قسمت ہوں کہ برازیل میں مجھے کبھی اس طرح کے تجربے کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ یہاں ایسا دو بار ہوا ہے جو بہت افسوسناک اور شرمناک ہے۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ ماسکو میں روس اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ کے دوران بھی ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی تھی ٗ

جولیا کے اس جرات مندانہ اقدام اور جارحانہ ردعمل پر صحافی برادری نے انہیں بھرپور انداز میں سراہتے ہوئے داد دی اور تمام خاتون صحافیوں کیلئے مثال قرار دیا۔واضح رہے کہ محض ایک ہفتہ قبل ہی ورلڈ کپ کے دوران جرمنی کے نشریاتی ادارے سے بحیثیت اسپورٹس رپورٹر منسلک کولمبیا کی جولیتھ گونزالے تھیران کو صحافتی ذمے داریوں کی انجام دہی کے دوران ایک مداح نے گھیر کر بوسہ لے لیا تھا بعدازاں رپورٹر نے ویڈیو اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی جو بہت وائرل ہو گئی۔انہوں نے لکھا تھا کہ احترام کیجیے! ہم اس طرز عمل کے مستحق نہیں، میں فٹبال کے مسحورکن لمحات سے آگاہ کرتی ہوں لیکن ہمیں پیار اور ہراساں کرنے کی حد کی شناخت ہونی چاہیے۔

Tags: 2018aajkalpkfemale anchorFIFAharrassmentjulianews anchorworldcup 2018
ShareTweet
Previous Post

ارجنٹینا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نائیجیریا کو دو۔ایک سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

Next Post

پر یانکا چو پڑا کی شادی ، سلمان خان کے ساتھ جلد نظر آئیں گی

Web Desk

Web Desk

Next Post

پر یانکا چو پڑا کی شادی ، سلمان خان کے ساتھ جلد نظر آئیں گی

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

اگست 10, 2022
ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

اگست 10, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist