-جمائما خان کا غنویٰ بھٹو کو کرارا جواب

Loading...

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پیپلز پارٹی کی سربراہ غنویٰ بھٹو کے ٹوئٹ کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر غنویٰ بھٹو کے ٹوئٹ پر جمائما نے بھی اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے اور اس کو جواب دیا ہے۔ ۔

جمائما کا کہنا تھا کہ جس تصویر کا ذکر کیا گیا ہے وہ میکسیکو میں فیملی ہالیڈے کے دوران لی گئی تھی (اسرائیل نہیں) اور ہم نے جو لباس پہنا ہوا ہے وہ یہودیوں کا مذہبی لباس نہیں ہے۔ آپ کو شرم آنی چاہیے۔

Loading...

واضح رہے کہ غنویٰ بھٹو نی عمران خان کی فیملی پر الزام لگایا اور ان کے خلاف ٹویٹ میں کہا کہ عمران خان کی فیملی نے اسرائیل کا دورہ کیا۔اب اس کا پاکستان کے لیے ہم کیا مطلب سمجھیں؟

(Visited 16 times, 1 visits today)
loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں