کیا آپ جانتے ہیں ایسی کونسی غذاجسمانی وزن کم کرتی ہے؟

سوجی

وزن کم کرنے کے لیے سوجی ایک بہترین غذا ہےکیونکہ اس میں آٹا اور چاول ہوتا ہے جو بہت طاقتور ہے۔ سوجی ڈائٹنگ کرنے والے افراد کے لیے بہت فائدہ مند ہے یہ انسانی جسم میں روٹی اور چاول کی کمی کو پورا کرتی ہے۔

ہم روٹی اور چاول نہ بھی کھائیں اور صرف سوجی کھا لیں تو اس کی کمی پوری ہو جاتی ہے کیونکہ سوجی میں چاول اور آٹا پایا جاتا ہے اگر اس کا باقاعدگی اور مناسب طریقے سے استعمال کیا جائے تو سو فیصد وزن میں کمی نظر آتی ہے۔

Related image

بھارتی میڈیا رپورٹس کی معلومات کے مطابق سوجی کا استعمال بھارت میں بہت زیادہ کیا جاتا ہےاور خاص کر جنوبی بھارت کے رہائشی ناشتے اور میٹھے میں باقاعدگی سے سوجی سے بنی ڈششز کا استعمال کرتے ہیں۔

Image result for sooji ka halwa

’اپما اور ڈوسا‘ (Upma and Dosa) وہ خاص ڈششز ہیں جو جنوبی بھارت میں بے حد پسند کی جاتی ہیں، یہ خالص سوجی سےبنائی جاتی ہیں اور انہیں ناشتے میں کھایا جاتا ہے۔

loading...

Image result for depration دوسری جانب ڈیسرٹ میں ’سوجی کا حلوہ‘ بھارت میں بہت پسند کیا جاتا ہے۔ 

ہمارے ہاں بھی سوجی کا استعمال کافی چیزوں میں ہوتا ہے جن میں پن کیک، کیک، سوجی کا حلوہ، پاستا، دلیہ اور دیگر ڈششز شامل ہیں۔ سوجی سےتیار کردہ ڈششز بہت مزیدار ہوتی ہیں اس کے علاوہ سوجی کے بے شمار فوائد میں شامل یہ ہے کہ سوجی میدے کے لیے بہت ہلکی ہوتی ہے جس کے کھانے کے بعد بھاری پن کا احساس نہیں ہوتا، آسانی سے ہضم ہوجاتی ہےاور اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ سوجی وزن کم کرتی  ہے۔

سوجی میں بےشمار فوائد:

وزن کم کرنے کے علاوہ سوجی کے بے شمار فوائد ہیں۔مثلا سوجی انسانی جسم میں توانائی کو فروغ دیتی ہے۔سوجی آئرن سے بھرپور غذا ہے جو جسم میں آئرن کی کمی کو پورا کرتی ہے۔ سوجی میں کیلشیم موجود ہوتی ہے کو ہڈیوں کو مضبوط کرتی ہے۔سوجی اعصابی نظام کی صحت کو برقرار رکھتی ہے۔

Image result for sujiRelated image

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  پاکستان دہشت گردوں کی حمایت کرتا ہے، امریکی سفیر

اپنا تبصرہ بھیجیں