کئی سالوں سے تیار کیا جانے والا کمپیوٹرکا تعارف کروادیا گیا

کمپیرٹر چین

چین زندگی کے ہر شعبے میں آگے نکل گیا ہے اور وہ اس آگے نکلنے  کی دوڑ میں امریکا کو پیچھے چھوڑتا جارہا ہے۔ پہلے چین نے گاڑی سازی کے میدان میں امریکہ کو پیچھے چھوڑا اور اب دنیا کا سب سے تیز ترین سپر کمپیوٹر بھی دریافت کر لیا ہے

چین: دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر93کواڈریئلن فی سیکنڈکی رفتار سے اعداد و شمار میں جمع تفریق کر سکتا ہے اور100پیٹا فلوپس کا حامل ہے۔

چین سپر کمپیوٹر کی دوڑ میں بھی تیز ترین

جرمنی میں منعقدہ SC16کانفرنس میں ٹاپ 500کمپیوٹرز کی فہرست کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ایک بار پھر چین نےTaihuLightنامی سپر کمپیوٹر نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

یہ کمپیرٹر سینکڑوں ملین ڈالر کی لاگت سع تیار ہوا اور سینکڑوں انجینیئرز نے بہت لمبے عرصے میں اس کمپیوٹر کو تیار کیا ہے۔

جس میں تمام سسٹم کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے بھی جدید نظام نصب کیا گیا ہے اورپاور سپلائی سسٹم بھی نصب ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  انتخابی مہم کیلئے 4 روز باقی سیاسی جماعتوں نے آج بھی پنڈال سجالیے

اپنا تبصرہ بھیجیں