کیا آپ جانتے ہیں دنیا بھر میں ایک سال میں کتنی کچی پنسلیں بنتی ہیں ؟

کچی پنسلیں
loading...

ورچوئل ریئلٹی، تھری ڈی پرنٹنگ اور ڈرونز کے اس دور میں بھی دنیا بھر کے تعلیمی اداروں میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی چیز وہ سادہ پنسل ہے۔

ایجاد کے 400 سال بعد آج بھی دنیا بھر میں ہر سال 15 سے 20 ارب کے قریب کچی پنسلیں بنائی جاتی ہیں۔

دنیا بھر میں سب س زیادہ امریکہ کے شمال مغربی ساحلی علاقے میں پیدا ہونے والی دیار کی لکڑی کو پنسلیں بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ جب کہ ان کا سکہ زیادہ تر چین اور سری لنکا کی کانوں سے آتا ہے۔

دنیا بھر میں پنسلوں کی فراہمی برقرار رکھنے کے لیے ہر سال 60 سے 80 ہزار درختوں کی لکڑی استعمال کی جاتی ہے۔

Comments

comments

مزید پڑھیں۔  ہم اتنا گھٹیا معاشرہ بن چکے ہیں کہ ہمارے بچوں کی موت ہمیں سکھاتی ہے‘اداکارہ نادیہ جمیل

اپنا تبصرہ بھیجیں