فخر عالم کی گاڑی کو پولیس موبائل کی ٹکر ۔ ۔ ۔

کراچی: معروف گلوکار فخر عالم پولیس گردی کا شکار ہوگئے، تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن میں پروٹوکول موبائل نے فخر عالم کی گاڑی کو پیچھے سے ٹکر ماری، مسلح گارڈ دھمکانے آیا، فخر عالم نے گاڑی سے اتر ..مزید پڑھیں

نجم سیٹھی کے مقرر کردہ چاروں مشیر فارغ

پاکستان کرکٹ بورڈ میں تبدیلیوں کاعمل جاری، سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کے مقرر کردہ چاروں مشیر سبکدوش ہوگئے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق سابق فاسٹ بولر شعیب اختر، سابق چیف سلیکٹر صلاح الدین صلواورپاکستان کرکٹ میں بااثر سمجھے ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی رکوانے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد: وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کی نیلامی رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان عوامی لیگ چودھری ناصر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس میں انہوں ..مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن کا انکشاف

 وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ بینک اکاؤنٹس منجمد ہونے میں تاخیر کے باعث اومنی گروپ کی 6 کمپنیوں سے کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشن ہوئی۔ ..مزید پڑھیں

پاکستان سکھ یاتریوں کے لئے جلد کرتار سنگھ بارڈر کھول دے گا، فواد چوہدری

اسلام آباد : وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان سکھ  یاتریوں کے لئے جلد کرتار سنگھ  بارڈر کھول دے گا، یاتری ویزے کے بغیر گردوارہ دربار صاحب کے درشن کرسکیں گے، خطے میں امن کے لیے بھارت ..مزید پڑھیں

ایمان، اتحاد اور تنظیم پر عمل کر کے ہی ہمیں منزل مل سکتی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ایمان، اتحاد، تنظیم ہی سے ہمیں منزل مل سکتی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے ٹوئٹر پیغام میں لکھا کہ پاک فوج کے سپہ سالار ..مزید پڑھیں