کامن ویلتھ گیمز، پاکستان اور بھارت کے درمیان ہاکی میچ دو،دوگول سے برابر

کامن ویلتھ گیمز
Loading...

پاکستان نے بھارت کے خلاف ہاکی میں مسلسل سات میچز میں شکست کے بعد پہلا میچ برابر کیا ہے

آسٹریلیا کے شہر گولڈ کوسٹ میں جاری 21 ویں کامن ویلتھ گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کا میچ دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ میچ کے آغاز سے ہی بھارت نے جارحانہ انداز اختیار کیا اور کچھ ہی دیر میں دلپریت سنگھ نے گول داغ دیا۔ پہلے کوارٹر کے اختتام پر بھارت کو پاکستان کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔

دوسرے کوارٹر کے آغاز پر بھی بھارت نے دبا ؤبرقرار رکھا اور پاکستان کو دفاعی انداز اختیار کرنے پر مجبور کردیا۔ ہرمن پریت سنگھ نے بھارت کی جانب سے دوسرا گول کردیا۔

loading...

دوسرے ہاف میں پاکستانی کھلاڑیوں نے جارحانہ حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے گول کرنے کی متعدد کوششیں کیں اور تیسرے کوارٹر میں پاکستان کی طرف سے

(Visited 13 times, 1 visits today)
Loading...
Advertisements

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں