ہفتہ, اگست 13, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home ستاروں کا حال

آج کا دن کیسا گزرے گا؟

admin by admin
جولائی 19, 2018
in ستاروں کا حال
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
علی زنجانی
جولائی19  جمعرات۔
برج حمل
 جولائی19  جمعرات۔ گذشتہ کیے گئے معاہدوں پر نظر ثانی کر لینا بہتر رہے گا۔ ، علمی و فنی امور کی انجام دہی سے فائدہ، شادی یا وراثت کے ذریعہ سے فوائد کا حصول ممکن ہو سکے گا۔ صحت کا خاص خیال رکھیں۔
 
برج ثور
 جولائی19   جمعرات۔ آپ کی اہم ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گا۔ نئے لوگوں سے ملاقات ہو سکے گی۔ ذہن و سوچ منتشر اور تکنیکی معاملات میں دلچسپی بڑھے گی۔ مالی معاملات میں بھرپور توجہ دیں۔
 
برج جوزا
 جولائی19  جمعرات۔ اہم فیصلے کر سکیں گے۔ کسی سیاسی یا مذہبی تقریب میں اپنے نظریات پیش کر سکیں گے۔ گھریلو فرائض پورے کر سکیں گے۔ دوسروں کو دخل اندازی نہ کرنے دیں تو بہتر رہے گا۔
 
برج سرطان
 جولائی19 جمعرات۔ فریق ثانی کا تعاون حاصل رہے گا۔ بچوں کی طرف سے خوشی ملے گی۔ جنس مخالف کی طرف رغبت اور حاسدین کے نقصان پہنچانے کا اندیشہ ہے، محتاط رہیں۔ حالات قدرے سازگار ہوں گے۔
 
 
برج اسد
 جولائی19    جمعرات۔ رومانوی ماحول سازگار ہو گا۔ کام کی زیادتی رہے گی۔ شراکتی کام میں سرمایہ لگا سکیں گے۔ جذبات پر قابو رکھیں۔ گھریلو امور میں احتیاط برتیں۔ نئی سرمایہ کاری کا موقع ملے گا۔
 
برج سنبلہ
 جولائی19 جمعرات۔ رومانوی ماحول سازگار ہو گا۔ خوشی نصیب ہو گی۔ کسی مسئلے میں مایوس نہ ہوں۔ جلد ہی ناکامی کامیابی میں بدل جائے گی۔کھیل کود سے دلچسپی پید اہو گی۔ جنس مخالف کی طرف رجحان بڑھے گا۔
 
 
برج میزان
 جولائی19  جمعرات۔ نئے معاہدے عمل میں آئیں گے ۔ دستاویزات وغیرہ کے معاملے میں احتیاط برتیں۔ آپ دوسروں کو اپنے خیالات سے آگاہ کر سکیں گے۔ دوران گفتگو محتاط رہیں۔ مالی معاملات طے کر سکیں گے۔ 
 
برج عقرب
 جولائی19  جمعرات۔ اپنی صحت کی بحالی کیلئے خوراک کے معاملے میں اعتدال برتیں۔ گھریلو معاملات میں خاص توجہ دیں۔ کوئی مالی معاملہ زیر غور رہے گا۔ مالی مفاد کے منصوبوں میں کامیابی کا امکان ہے۔
 
برج قوس
 جولائی19 جمعرات۔ رومانس کا چانس ملے گا۔ مالی منصوبے بنا سکیں گے۔ حالات کو مکمل طور پر سمجھتے ہوئے بہتر فیصلے کر سکیں گے۔ تعلیمی میدان میں دلچسپی بڑھے گی۔ رومانوی ماحول سے موڈ خوشگوار ہو سکے گا۔
 
برج جدی
 جولائی19  جمعرات۔ کو تجدید مراسم ہوں گے۔ آپکی ذاتی محنت و کاوش سے مالی آمدن میں اضافہ کی امید ہے۔ آپ دوسروں پر زیادہ انحصار نہ کریں۔ آپ کسی گروپ میٹنگ میں شرکت کر سکیں گے۔
 
برج دلو
 جولائی19  جمعرات۔ خریداری کرتے وقت کسی ایسے فرد کو ساتھ لیں جو حساب کتاب میں ماہر ہو۔ اہم امور میں غفلت نہ برتیں۔ آپ کی شخصیت میں کشش پید اہو گی۔ آپ کی مصروفیت میں اضافہ ہو گا۔ 
 
 
 
برج حوت
 جولائی19  جمعرات۔ رومانس کا موقع ملے گا۔ اہل خانہ میں سے کوئی فرد آپ کی توجہ اور حوصلہ افزائی چاہے گا۔ سوچ میں پختگی بہت سے امور میں مثبت رہے گی۔سماجی سرگرمیوں میں مصروف رہیں گے۔
———————————————————————————

 

Tags: aajkalpkHoroscopeآج کا دن کیسا گزرے گاستاروں کا حالستارے
ShareTweet
Previous Post

پی ٹی آئی کے اہم امیدوار تاحیات نااہل قرار

Next Post

ایشیا کی لمبی قد کی خا تون انتقال کر گئیں ، کیا آپ جانتے ہیں وہ کون ہیں؟

admin

admin

Next Post

ایشیا کی لمبی قد کی خا تون انتقال کر گئیں ، کیا آپ جانتے ہیں وہ کون ہیں؟

Discussion about this post

تازہ ترین

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(6th August 2021)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ –(13th August 2022)

اگست 13, 2022
رنویر سنگھ مستقبل میں کس طرح کی فلمیں کریں گے۔۔؟

عریاں فوٹو شوٹ کرانے کی وجہ سے رنویر سنگھ بڑی مشکل میں پھنس گئے ۔۔۔!

اگست 13, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!
صحت

زیادہ سبزی کھانے والی خواتین اس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتی ہیں۔۔!

اگست 13, 2022
آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟
صحت

آن لائن گیمز سے ذہنی صحت پر کیا اثرات پڑتے ہیں ۔۔۔؟

اگست 12, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist