منگل, اگست 16, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home پاکستان کی خبریں

پاک بحریہ دنیا کی بحری افواج میں ممتاز مقام رکھتی ہے، گورنر سندھ

ویب ڈیسک by ویب ڈیسک
جون 1, 2022
in پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی:گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی بحریہ دنیا کی بحری افواج میں ممتاز مقام رکھتی ہے اور اس کی پروفیشنل صلاحیتوں کی پوری دنیا معترف ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل آصف خالق سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کے دوران کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ پاک بحریہ پاکستان کی سمندری حدود کی نگہبانی کے فرائض احسن طریقہ سے انجام دے رہی ہے انہوں نے کہا کہ پاک بحریہ کے کیڈٹس اپنی پروفیشنل مہارت کے باعث جانے جاتے ہیں۔

انہوں نے کیڈٹس اور افسران کی مسلسل تربیت کے لئے کورسز کے انعقاد پر بحریہ کی قیادت کو سراہا۔ ریئر ایڈمرل آصف خالق نے گورنر سندھ کو پاک بحریہ کی کارکردگی اور پیشہ ورانہ مہارت میں اضافے کے اقدامات سے آگاہ کیا۔

Tags: Governorsindh #MuhammadZubairKarachiNaval ForcesPak Navyworld
ShareTweet
Previous Post

اوپن مارکیٹ میں ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

Next Post

شہبازشریف بتائیں13 جولائی کو پولیس نے کتنے (ن) لیگی کارکن قتل کیے؟,ڈاکٹر طاہرالقادری

ویب ڈیسک

ویب ڈیسک

Next Post

شہبازشریف بتائیں13 جولائی کو پولیس نے کتنے (ن) لیگی کارکن قتل کیے؟,ڈاکٹر طاہرالقادری

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

پاکستان نے اظہار آمادگی کا خط آئی ایم ایف کو بھجوا دیا

اگست 15, 2022
ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

ویوو نے مڈ رینج وائے 77 ای متعارف کرادیا

اگست 15, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

سیاسی بے  چینی اور کمزور معیشت!
اداریہ

سیاسی بے چینی اور کمزور معیشت!

اگست 15, 2022
پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟
ضرور پڑھیں

یومِ آزادی ’14 اگست’ انڈیا کے یومِ آزادی سے ایک دن پہلے کیوں منایا جاتا ہے؟

اگست 14, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist